نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    عبدالمجید آپ فلکر پر تصاویر اپ لوڈ‌ کرلیں ۔ یاہو کے اکاونٹ‌ کے ساتھ چلتا بھی ہے، اور جہاں‌ تک میرا خیال ہے دیگر فوٹؤ شیرنگ سائیٹس کی طرح‌ مختلف ممالک میں‌ پابندی سے بھی مبرا ہے ۔
  2. جہانزیب

    مبارکباد حسین محی الدین قادری کی شادی

    چلیں‌ میری طرف سے بھی انکو شادی مبارک کہہ دیجیے گا ۔
  3. جہانزیب

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محفل کی لڑکیوں‌ کی کوئی ترکیب خاص‌ ہے؟
  4. جہانزیب

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    سکرین کاسٹ (ویڈیو ٹوٹوریل) میں خوبیاں تو ہیں کہ آپ پڑھنے کے جھنجھٹ سے آزاد ہو جاتے ہیں، لیکن میرے خیال میں تحریری اسباق زیادہ مناسب ہیں، کیونکہ تحریری اسباق کو سکرین کاسٹ کی نسبت زیادہ آسانی سے تلاش کیا جا سکتا ہے ۔
  5. جہانزیب

    Prison Break یا Lost ، کونسی اچھی؟

    ساجد میں‌ نے ان میں‌سے کوئی بھی نہیں‌ دیکھی تو بتاوں‌ کیا؟‌ آئرن مین دیکھ لیں‌وہ مست ہے :grin:
  6. جہانزیب

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    قسائی کے پاس ۔ بلی کو چھچھڑوں‌کے ‌خؤاب کیوں ‌آتے ہیں؟
  7. جہانزیب

    حقہ کہانی سے نواب زادہ نصراللہ کی یاد آتی ہے؟

    یہ شیشہ کی ہی بات ہے، اور عرب سے نکل کر پوری دنیا شیشہ کے "سوٹے" لگا رہی ہے
  8. جہانزیب

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لکھتی ہوئی تو پتہ ہے ، پتہ نہیں‌ شائد بول بول کر لکھتی ہوں‌ سب ۔:grin:
  9. جہانزیب

    اسلام اور علم دست شناسی

    میرا تو خیال ہے ہم ذات باری کے بارے میں‌ بھی بات کر سکتے ہیں لیکن اتنی جتنا علم خود اللہ نے انسان کو خدا کے بارے میں‌ دیا ہے ۔
  10. جہانزیب

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    برطانیہ کی دیکھی ہے ملکہ بھی اور وزیر اعظم ۔:grin:
  11. جہانزیب

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پتہ نہیں‌کونسی لڑکیاں‌ بے تکان بولتی ہیں بتائے گا تا کہ میں‌ اپنی اہلیہ کو ان سے ملواوں‌ ۔
  12. جہانزیب

    اسلام اور علم دست شناسی

    ذات باری تعالی، اس کے علاوہ باقی سب حاضر ہے ۔ اور اللہ کے بارے میں‌ ہمیں‌ وہی پتہ ہے جو اس نے ہمیں‌ خود بتایا ہے ۔ یہ استدلال میں‌نے کسی کتاب میں‌پڑھا تھا، کتاب کونسی تھی یاد نہیں‌۔
  13. جہانزیب

    کوئی کر کے بہانہ سانوں‌مل ماہی وے ۔ فلم واردات

    بڑی بڑی مہربانی ماسی جی ، مطلب تے مینوں‌ سارے آؤندے نے بس لفظ‌ پلے نئیں‌ پے رے سن ۔
  14. جہانزیب

    پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

    http://www.youtube.com/watch?v=p0eEzgmencg
  15. جہانزیب

    مہدی حسن محبت زندگی ہے ۔ مہدی حسن

    ایک راز کی بات تعبیر، گانا سننا چاہیے دیکھنا نہیں‌ :grin:
  16. جہانزیب

    تصور خانم اگر تم مل جاؤ - تصور خانم

    فلم کا نام : ایماندار [ame] فلم کا نام : زہر [ame]
  17. جہانزیب

    تصور خانم اگر تم مل جاؤ - تصور خانم

    ہندوستان کی فلم زہر میں موجود اس کا چربہ، یا پاکستانی فلم میں یہی والا؟ ویسے میں سمجھتا تھا میرے اکیلے کی یاداشت اچھی ہے ۔
  18. جہانزیب

    مہدی حسن محبت زندگی ہے ۔ مہدی حسن

    تعبیر مجھے آج کل کے گانے سن کر ہنسی آتی ہے ۔ ویسے یہ گانا اتنا بھی پرانا نہیں ہے انیس سو تہتر میں یہ فلم بنی تھی:grin:
  19. جہانزیب

    کوئی کر کے بہانہ سانوں‌مل ماہی وے ۔ فلم واردات

    وے نظراں دید نوں سہکن پیار لئی پاواں ؟؟؟؟؟؟؟؟
  20. جہانزیب

    اک شاعر دا کلام تساڈی نذر

    میرے خیال چ "ٹے"‌ وی کڈ‌ دیو زیادہ چنگا لگے گا، پر ناں‌ میں شاعر ناں‌مینوں‌ شاعری دا پتہ ۔ ہوا وی کوئی نئیں‌ جاندا وی بجھ اے ۔
Top