طہور پنجابی میںاصل سائیںلفظایسے لوگوں کے لئے استعمال ہوتا ہے، جو اللہ سے لو لگا لیں مطلب سادھو، پیر فقیر اور یہ عزت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ لیکن اس لفط کے استعمال پر ہے کہ عزت کے لئے استعمال کیا جارہا ہے یا تحیقیر کے طور پر مثلا اگر کہا جائے کہ فلاں آدمی سائیںلوک ہے تو عزت دی جا رہی...