بہت سی عظیم سائنسی ایجادات وتھیوریز کا ظہور خواب کے دوران غیر ارادی خیالات ابھرنے کے بعد ہوا۔ دین و مذاہب میں بھی سچے خواب کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ اسے مستقبل کی پیشگوئی سمجھا جاتا ہے۔ ایسے غیر ارادی خیالات جو حالت خواب، کشف وغیرہ میں ظہور پزیر ہوتے ہیں ، وہ کیا کسی ارادی سوچ کا نتیجہ ہیں؟