نتائج تلاش

  1. ش

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    آم کھلانے کا مقابلہ کب منعقد ہوگا؟ ترس گئے ہیں اسکی راہ دیکھتے دیکھتے۔
  2. ش

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    انکی لاعلمی کا بہانہ نہیں چلے گا۔ :)
  3. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چیف جسٹس نے کراچی سے 4 دن میں کچرا اٹھانے کی ہدایت کی ‏خان صاحب نے پہلے ہی دن عامرلیاقت اٹھالیا۔ ‏⁧‫
  4. ش

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    چیف جسٹس نے کراچی سے 4 دن میں کچرا اٹھانے کی ہدایت کی ‏خان صاحب نے پہلے ہی دن عامرلیاقت اٹھالیا۔
  5. ش

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    جن کو شک تھا کہ شاید عامر لیاقت ابھی بھی تحریک انصاف میں شامل نہیں ہوئے وہ اس جگت سے اپنے شک کو یقین میں بدل لیں
  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏میرے اوپر کوئی کرپشن کا کیس نہیں ھے،کوئی این ایل سی کا کیس نہیں ھے،کوئی رینٹل پاور کا کیس نہیں ھے،کوئی حج اسکینڈل نہیں ھے،کوئی این آئی سی ایل کا کیس نہیں ھے،کیس ھے تو اس بات کا کہ بیٹے سے تنخواہ کیوں نہیں لی - نا اہل شریف باہر لے ملک ارباں دی جائداداں آپے ای اگ گئیاں نیں؟ عبدالقیوم چوہدری
  7. ش

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    اسلام آبادیوں کی اکثریت پڑھی لکھی ہے۔ انہوں نے صبح سویر اٹھ کر کام پر جانا ہوتا ہے۔ یہ لاہور یوں اور کراچی والوں کی طرح “ویلے” نہیں ہیں
  8. ش

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عبداللہ محمد یاز محمد تابش صدیقی رونکی کی تیز ترین ناکام سنچری؛
  9. ش

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اردو ورژن میں “ہائی” کہاں ہوئی اور پھر اس جگہ کی چھترول کی جاتی ہے
  10. ش

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جہاں جہاں رونچی یا رانچی لکھا ہے وہاں ناقص املا کی ریٹنگ ملنی چاہیے۔ پہلی غلطی ہے اسلئے معاف کر دیتا ہوں۔ اصل طریقہ اسے بولنے کا “رونکی” ہے:
  11. ش

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    اسوقت عموما اسلام آباد میں سوروں کا راج ہوتا ہے
  12. ش

    چند تصاویر گلابوں کی

    فوٹوگرافی کا کوئی شوق نہیں ہے۔ موبائل سے ساری ضرورت پوری ہو جاتی ہے
  13. ش

    چند تصاویر گلابوں کی

    میرے پاس تو صرف موبائل کیمرہ ہے
  14. ش

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اگر پی ایس ایل بگ بیش بن گئی ہے تو میچ دیکھ لیتا ہوں
  15. ش

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    کسی سیانے نے کیا خوب کہا ہے کہ دیگر جماعتوں کو دوسری جماعتیں مات دیتی ہیں۔ تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہے جو خود ہی اپنے آپکو ڈبونے میں مہارت رکھتی ہے۔
Top