نتائج تلاش

  1. ش

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    خبر پکی ہے۔ کل پریس کانفرنس میں باقاعدہ اعلان کریں گے۔ اسکے بعد اصل ڈرامہ شروع ہوگا Aamir Liaquat set to join PTI, says leader - Pakistan - DAWN.COM
  2. ش

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    انکو تو آم بانٹنے چاہئے تھے
  3. ش

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    خیر مختصر تعارف کروایا جا سکتا ہے: جب آپ ایکٹر بننا چاہتے ہوں اور آپکے والدین آپکو اسلامی سکالر بنا دیں تو پھر آپ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین بن جاتے ہیں
  4. ش

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    تعارف کروانے کے بعد فرقان احمد بھائی نے ریٹنگ سسٹم ٹھیک کر دیا ہے
  5. ش

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    انکا تعارف کروا کر کوئی معطل ہونا نہیں چاہتا۔
  6. ش

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    راچی: مشہور ٹی وی اینکر پرسن اور ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ عمران اسماعیل کے مطابق عمران خان سے عامر لیاقت کی ملاقات طے ہو چکی ہے، پیر کو پریس کانفرنس میں ان کی شمولیت کا اعلان ہو جائے گا۔ دوسری جانب مخالفت کرنے والے رہنما بھی...
  7. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    فرقان احمد انکا تعارفی دھاگہ بنوائیں :)
  8. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کونسی والی؟ پاناما والی یا بمبینو سنیما والی؟
  9. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ارب پتی یہودیوں سےشادی والا شارٹ کٹ شامل نہیں کیا؟
  10. ش

    وائس کمپوزنگ کے تجربات۔۔۔۔۔ مشکلات اور حل

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ
  11. ش

    تعارف تعارف

    کچھ تعارف محفل کے باٹس کے مطابق:
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بس نا اہل شریف کی کسر باقی ہے۔ انکے شامل ہوتی ہے تحریک انصاف کا دھوبی گھاٹ بند ہو جائے گا
  13. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پیر تک عامر لیاقت کیخلاف تمام انصافی پوسٹس ڈیلیٹ ہونے کیبعد انکو تحریک انصاف میں شامل کرلیا جائے گا. زرائع
  14. ش

    تعارف تعارف

    اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ لگتا ہے یہاں بھی عبدالقیوم چوہدری
  15. ش

    تعارف تعارف

    آپنے خوش آمدید نہیں کہا؟ عموماً چند مزید ناموں کیساتھ تواضع کرتے ہیں
  16. ش

    تعارف تعارف

    پہلے تھی۔ اب تو ڈسک جاب کے دوران فارغ ہوتا ہوں۔
  17. ش

    تعارف تعارف

    مجھے ڈانٹ تو نہیں پڑی البتہ محفل کے جیل خانے میں بار بار بھیجنے کے بعد تعارف نکلوا لیا گیا۔
  18. ش

    تعارف تعارف

    فرقان احمد بھائی کی دیرینہ خواہش پر تعارف پیش ہے: نام: شاہد شاہ عمر: ۳۷ سال مقام سکونت: کوپن ہیگن، ڈنمارک پیشہ: سول انجینئر محفل کو قریبا دو سال سے پڑھ رہا ہوں مگر وقت کی کمی کے باعث کھاتا نہیں کھول پایا۔ چند ماہ قبل فیلڈ سے ڈیسک جاب ملنے پر وقت مل جاتا ہے۔ امید ہے یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
  19. ش

    خیال اور سوچ ؟

    بچپن میں استانی سے بہت کاٹے ملے۔ اب فیور واپس لوٹا رہا ہوں :)
  20. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تحریک انصاف کا اپنے اصولوں کیخلاف جانا ثابت کرتا ہے کہ ان میں ابھی بھی کوئی قاعدہ اصول باقی ہے جسکی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ باقی بڑی جماعتوں کا حال تو یہ ہے کہ ان میں دور دور تک کوئی اصول نظر نہیں آتا۔
Top