نتائج تلاش

  1. ش

    خیال اور سوچ ؟

    تفریق آپنے جبرا اور ضروری کرنی ہے؟
  2. ش

    خیال اور سوچ ؟

    درست ہے۔ سائنس کی رو سے سوچنے کے عمل کو خیال کہا جاتا ہے
  3. ش

    خیال اور سوچ ؟

    سانس لینا ایک لاشعوری موٹرک عمل ہے جسے برین اسٹیم چلاتا ہے۔ ورزش و یوگا کے دوران اسے شعوری طور پر بھی کنٹرول کیا جا سکتا ہے
  4. ش

    خیال اور سوچ ؟

    سب نہیں۔ سوتے وقت ہم حالت لاشعور میں ہوتے ہیں کیونکہ ہمارے دماغ کا شعوری حصہ سویا ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے اکثر خواب خیال سمجھ بوجھ (شعور) سے بالا تر ہوتے ہیں
  5. ش

    خیال اور سوچ ؟

    جب دل میں کچھ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہی نہیں تو یہ شعوری، لاشعوری کی بات کہاں سے آگئی؟ شعور و لاشعور دونوں کا جنم دماغ سے ہوتا ہے
  6. ش

    خیال اور سوچ ؟

    عباس اعوان جیسے جسم کے باقی اعضا درد، تکلیف و راحت محسوس کرتے ہیں وہی معاملہ دل کا ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ دل میں سوچنے، سمجھنے، خیالات اجاگر کرنے کی صلاحیت ہے۔ دل صرف دماغی معاملات کا رد عمل دے سکتا ہے۔ اسمیں اپنی کوئی ذہین صلاحیت نہیں ہے
  7. ش

    خیال اور سوچ ؟

    یعنی حقائق سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ خیر اسمیں آپ کا قصور نہیں۔ ہمارے بعض ذہنی جذبات و احساسات کا اثر سیدھا دل پر پڑتا ہے، اور بظاہر یہی محسوس ہوتا ہے کہ مذکورہ خیال یا سوچ دل سے آرہی ہے۔ درحقیقت یہ سخت ذہنی دباؤ کا رد عمل ہوتا ہے جسے دل محسوس کرتا ہے۔ اور دل کی دھڑکن کم یا زیادہ ہو جاتی ہے۔ اور...
  8. ش

    خیال اور سوچ ؟

    سائنس اور جدید طب کے مطابق سوچ، خیال، جذبات سب انسانی دماغ کا شاخسانہ ہیں۔ دل تو محض ایک پمپ جس میں کچھ سوچنے، سمجھنے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔ دل کی دھڑکن کو بھی دماغ میں ابھرنے والے جذبات، احساسات و خیالات کنٹرول کرتے ہیں۔
  9. ش

    یہ وڈیو ضرور دیکھئے

    نماز میں غلطیاں تو خادم اعلیٰ نے بھی کی ہیں۔ اسکا یہ مطلب نہیں کہ ان سے اس بنیاد پر کئی سالہ حکمرانی چھین لی جائے۔ یہ پاکستانی سیاست کو اسلامیانے کی ایک مضحکہ خیز کوشش ہے۔ اور قانون ختم نبوت اسکی ایک بنیادی کڑی ہے۔ اسلامی جمہوریہ کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ اسکا ہر حکمران کٹر مسلمان ہو۔
  10. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جوتا چیلینج دینے کے بعد خان صاحب اپنے آگے پیچھے جوتا گارڈ رکھنے پر مجبور
  11. ش

    یہ وڈیو ضرور دیکھئے

    غیر سیاسی عنوان
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہونا بھی چاہیے۔ تیس سال حکومت کے بعد بھی اگر آپکو ایک جوتا نہ لگے تو جوتوں کیساتھ زیادتی ہے
  13. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے خفیہ اداروں کی سیاست دانوں کی تفتیش پر تنقید پہ اعتراض ہے۔ جب یہی خفیہ ادارے مہران بینک اسکینڈل کے وقت ان سیاست دانوں کو خرید کر حکومت گرا سکتے ہیں تو انکے باہمی خریدو فروخت پر تفتیش کیوں نہیں کر سکتے؟ خفیہ اداروں کو کرپٹ کہنے والے پہلے ان سیاست دانوں کو کیوں نہیں پکڑتے جو بار بار ذاتی مفاد...
  14. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ پاکستانی سیاست دانوں پر نظر رکھنے کیلئے را، سی آئی اے اور موساد بلوائی جائے؟
  15. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر نیا پاکستان پلاٹوں کے لالچ نے ہی بنانا تھا تو پرانے والے میں کیا تکلیف تھی؟
Top