ان باتوں کے بجائے آپ اگر محترم فیصل صاحب کی گزارشات پر عمل کرلیں تو سب سمجھ آنے لگ جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔ جلال سے مراد ہیبت ہے ،ایسی کشش جس کی جانب کھینچے بنا کوئی بھی رہ نہیں پائے ۔۔۔ راہی مجذوب ہوجاتے ہیں ، جن کو جناب نبی پاک ﷺ کی زیارت نصیب ہوجائے ، تو حسنِ ملاحت سے زندگی سنورنے لگتی ہے ۔۔۔ دنیا بھی...