نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    شاید اسلیے کسی مرشد کامل کی بات کی جاتی ہے ، باقی جناب کسی کسی شخص کا پیدائشی لاشعور شعور سے پیوست ہوتا ہے ، بالواسطہ تحت الشعور ۔۔۔ایسے اشخاص مادر زاد ولی کہلاتے ہیں
  2. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    کس قسم کی تربیت ؟ ذائقہ ِ تو موت کا بھی چکھنا ہے مگر نا جانے اسکا ذائقہ دن میں بھی کئی دفعہ چکھتے ہیں ۔۔۔ تو اسکو شئیر کرنے میں کیا مضائقہ؟
  3. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    کچھ بیانِ تردید شوقِ برملا سے ۔۔۔ کچھ ایسے تحیر میں ذات بھی گزر جاتی ہے جس سے اپنے اندر غیر مرئی قوت کا اندازہ ہونے لگتا ہے ۔جیسے آپ سانس لیجئے اور آنکھ بند کرکے اللہ کیجئے ۔ آپ کو کچھ نظر آئے گا ، مگر جو نظر آئے گا وہ دکھا کون رہا ہے اور دیکھ کون رہا ہے اور پڑھ تو ذاکر ہی رہا ہے ۔۔۔ دکھانے والا...
  4. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    انسان جس جگہ موجود ہے اس میں کمال تو اللہ جل شانہ کی ذات کا ہے مگر وہ کیوں موجود ہے ، یہ سوال خود شناسی کا ہے ۔ آپ جس مقام پر موجود ہیں ، ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔، مثال چاہیے مثال ہونے کو ، مثال چاہیے لازوال ہونے کو مگر روشنی کی مثال ہے ہی نہیں ، روشنی اپنی مثال آپ ہے ۔ روشنی کا کمال ہے کہ روشنی بھیج دی...
  5. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    آپ انہی بنیادوں پہلوؤں کو لے لیں جن پر فی الحال کی گفت و شنید چل رہی ہے کہ وہ کون سی ایسی قوت ہے جو بشر سے انسان تلک کا فاصلہ طے کروادے اگر ذاتی نوعیت کی بات کی جائے تو ٹیلی پیتھی اسکا بہترین حل سمجھا گیا ہے )(ذاتی رائے() خیر ، ٹیلی پیتھی کے حوالے سے آپ کے جوابات کے بعد مزید سوالات بھی کیے تھے...
  6. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    کیا ہوا :)
  7. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    ان گنت درود سیدنا شہ ابرار محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم.....آپ کیسے پہنچے؟ وہ کونسا راستہ تھا؟ آپ کا بتانا مجھ سمیت باقیوں کی بھی راہ دیدے گا ... ہمیں بھی جستجو رہے گی اچھے راستے کی دَر دَر پھری، نہ ملا، سرزمین حجاز کی آیت جب دیکھی تو حجابات نے دیکھنے نہ دیا، پھر دل میں کوشش کی ....بہت کی...
  8. نور وجدان

    مبارکباد جاسمن آپی کے لیے دوہری مبارک باد۔

    بہت بہت مبارک ہو بہنا .... اللہ کریم کی رحمت کا سایہ آپ پر تادم رہے. آمین
  9. نور وجدان

    قرآن سے دوری کیسے ختم ہو

    آپ کی بات اچھی ہے مگر قران پاک ایک زندہ کتاب ہے اس کے حروف روح رکھتے ہیں اب روحِ انسانی نیک کلام کی روح پالیتی ہے گوکہ سمجھنا دماغ کا کام ہے ... اس لیے لفظوں کا نور، روح میں داخل ہوتا رہتا ہے ...اس لیے ثواب تو مل جاتا ہے مگر مقصد فوت ہوجاتا ہے
  10. نور وجدان

    یہ تو آپ کی کیفیت کی طرف اشارہ تھا:) شاہصرر دین کے بارے کچھ بتلائیے

    یہ تو آپ کی کیفیت کی طرف اشارہ تھا:) شاہصرر دین کے بارے کچھ بتلائیے
  11. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    بہت بہت شکریہ جناب آپ جیسے علم دوست شخصیت کا ہمارے گھر تشریف لانا عین سعادت ہے. احکامات ماننے کے لیے کوئی threat or fear element ہوگا. بات کیا تب منوائی جاسکتی ہے خود سے جب ہم ہر قسم کے ڈر سے آزاد ہوں
  12. نور وجدان

    نہی. مرحوم مزار نشین کا

    نہی. مرحوم مزار نشین کا
  13. نور وجدان

    مائی نی میں کینوں آکھاں

    مائی نی میں کینوں آکھاں
  14. نور وجدان

    نام کیا ہے

    نام کیا ہے
  15. نور وجدان

    شاید الفاظ میں ربط کی کمی ہے

    شاید الفاظ میں ربط کی کمی ہے
  16. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    یہ جو لیکن ہے نا .... اس پر بھی پردہ اٹھا دیا کریں تاکہ بات مکمل سمجھ میں آجائے .... قران پاک جا بجا تمثیلوں، استعاروں سے بھرا ہوا ہے ...مثال کے طور پر زمین کے مختلف معانی ہیں، رات اور دن میں بھی مثالیں ہیں ... پانی کا، ہوا کا چلنا، بجلی کا چمکنا سب ایسے استعارے ہیں جن کا جواب کسی تفسیر میں...
  17. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    بات شاید اتنی ہے کہ شاعر لوگ بے نیاز ہوتے ہیں، کچھ تو ہستی سے بھی بے نیاز ہوجاتے ایک خیال کو خدا کو مانتے. اپنے عشق کی آیت انہیں ریت، پہاڑ، پانی، چرند پرند میں دکھتی ہے. یہی آیات لاشعور تک پہنچا دیتی ہیں اگر عشق نارسا ہو ....مسئلہ تو ہم جیسے لوگوں کو ہوتا جن کی زندگی ایسی بے نیازی کی متحمل ہو...
  18. نور وجدان

    ویسے یہ کس مزار کی تصویر ہے آپ کی پروفائل میں

    ویسے یہ کس مزار کی تصویر ہے آپ کی پروفائل میں
  19. نور وجدان

    کچھ سمجھ سے باہر ہے بات:)

    کچھ سمجھ سے باہر ہے بات:)
  20. نور وجدان

    قوافی کے متبادل ہم قافیہ الفاظ بتائیں

    یہاں تڑپ کا محل ہے ...اس لیے مشورہ مانگا تھا ..آپ سے مدد چاہیے اس سلسلے میں
Top