نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    میرے بارے میں کوئی یقینی کیفیت گمان سے گزری؟ اگر ہے تو لگے ہاتھوں بتادیں کہ خبر اچھی ہو تو:) وژنز، گمان، خیال، وجدان .... شاید یقین کی سطح پر مبنی حقائق لگتے ....آپ تو گفٹڈ ہیں ...تو خیال کیسے واقع ہوتا ہے. جب خیال، وژنز دکھتے تب کیا کیفیت ہوتی؟ آپ کی ذہنی وابستگی سب سے زیادہ کس سے ہے...
  2. نور وجدان

    تُمھارے کوچے سے چلے بھی جائیں، تو کریں گے کیا؟

    تمھارے کوچے سے چلے بھی جائیں، تو کریں گے کیا؟ گَلی گَلی نہ دیں تمھیں صَدائیں، تو کریں گے کیا؟ جلن تُمھاری ہے نصیب، لطفِ آشنائی میں گزر کے خود سے تم تلک نہ آئیں، تو کریں گے کیا؟ فنائے ہست بعد دید کی طلب؟ یوں زندگی میں مرتے مرتے مَر ہی گر نہ پائیں؟ تو کریں گے کیا؟ جِگر کے زخموں کا علاج...
  3. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    بہت شکریہ .... اب اپنے ہاتھ کی بنی چائے کب پلائیں گی؟
  4. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    اصل میں ٹیلی پیتھی کچھ نہیں ہوتی. ریاضت سے حاصل کی جانے والی چیز نقصانات کا پیشِ خیمہ ہوتی ہے .....آپ نے جو بات کی ہے وہ دراصل خواب ہیں ....سچے خواب آنا نبوت کا چالیسواں حصہ.ہیں اسلیے اس پر بے یقینی نہیں ہونی چاہیے .... میری بھی والدہ صاحبہ ہیں، انہوں نے کچھ خواب دیکھے سچے ثابت ہوئے مگر یہ...
  5. نور وجدان

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    سوچ کا چکر لگتا ہے. آپ کی سوچ، تخییل مکس ہوگیا ہے
  6. نور وجدان

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    محترم الف عین صاحب نہایت مشفق، سخی اور صاحبِ علم شخصیت ہے. سخن وری کے پودے لگاتے جانے کتنے شجر اس کنج بہار سے روانہ ہوئے .... ان کی خدمت میں میرا سلام .... استاد ملے تو شکوہ جاتا رہا ہے کہ حقیقی استاد نہیں رہا ...میں نے اک شکوہ رقم کیا تھا ...وہی لکھ رہی ہوں ...یہ بتاتے کہ حقیقی اساتذہ اسی...
  7. نور وجدان

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    شرف بخشنے کا بُہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معذرت کچھ تاخیر پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آٹو گراف دوں تو یہ آٹو سے زیادہ آئی ٹی گراف ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عجب زمانے کا چلن ، اسیر سب مکان کے مری ہی روح لامکان کے پلٹ میں رہ گئی یہ جذب ، شوق بے قرار رکھتا ہے بہت مجھے کہ ہستی رازِ کن فکاں کی ہی طرب میں رہ گئی
  8. نور وجدان

    "آسیب پر یقین رکھتے ہو؟ "

    جنات کے متعلق دھواں دھار بحث چل رہی ہے .... جن ہوتے ہیں، جن کیسے ہوتے ہیں؟ وغیرہ وغیرہ ... انسان سے بڑا جن بھی ہے کوئی اس روئے ارض پر:) جنات کے متعلق اتنی حقیقت سمجھ میں آتی ہے کہ چاہے کہ جن موجود ہیں:)
  9. نور وجدان

    دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے

    دَما دَم کہ دَم دَم میں صدائیں دُرود کی زَمیں سے جو بکھری ہیں ُشعاعیں وُرود کی دمِ رقص محوّیت جو بسمل کی بڑھتی تھی بکھرتی رہیں جو کرِچیاں تھیں وُجود کی تجلی یوں طہٰ ﷺ نے کی سینہ چمک اُٹھا ادا کیں نمازیں عشق نے سب سجود کی ثنائے محمّدﷺ محفلِ نوری میں کی تو مٹیں دوریاں سب نورؔ جو تھیں حدود کی...
  10. نور وجدان

    دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے

    سن دو ہزار سولہ میں لکھی گئی احمد فلک کا نور ہیں ، چاند سبھی تاروں کے تقسیم رحمت ہوتی ہے ان کے ہی اشاروں سے ٭٭٭٭ محبوب کی محفل میں جب میں نے پڑھی تھی نعت جھوم کے سب کہنے لگے کیا ہیں میرے جذبات ٭٭٭٭٭ میں جوگن سرکار کی،نیچی میری ذات وصف ان کا کیسےہوبیاں،میری کیا اوقات ٭٭٭٭٭ تیری رہ پر میں چلوں ،...
  11. نور وجدان

    میں حُسنِ مجسم ہوں

    میں حُسنِ مجسم ہوں کبھی کبھی تعریف کرنے کو دل چاہتا ہے میں خود کی تعریف کروں کہ میں حُسنِ مجسم ہوں ۔ ویسے تو ہر کوئی حُسن پرست ہے مگر میں کچھ زیادہ ہی حُسن پرست ہوں۔ گھنٹوں آئنہ دیکھوں مگر دل نہ بھرے ۔ میں نے آئنہ دیکھنا تو بچپن سے ہی شروع کیا کہ ہر کوئی پچپن سے کرتا مگر اپنے حسین ہونے کا...
  12. نور وجدان

    نعت کہنے کو حرف دل ہونا چاہیے

    جزاک اللہ ...
  13. نور وجدان

    نعت کہنے کو حرف دل ہونا چاہیے

    روشنی ہوتی ہے .... چراغ الوہی ہو تو .... الوہی چراغ کیسے ہوتا ہے، جب دل کا ہر حرف ثنائے محمدی صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں بسر ہو .... داستان دل رقم کیے دوں یا کم مائیگی پہ افسوس کروں ... افسوس بھی کیوں کروں کہ میں ہوں کیا؟ کافی عرصہ ہوا قلم اپنی رفتار پہ رک گیا اور جذبات کے تلاطم میں شور نہ...
  14. نور وجدان

    درون

    ب سب سمٹ گیا ہے ... میں کہاں اس قابل کہ سمیٹ سکوں، جس کا پھیلاؤ ہے ....وہی سمیٹتا ہے
  15. نور وجدان

    درون

    جزاک اللہ
  16. نور وجدان

    درون

    بہت بہت شکریہ .....، سب سے بہتر تبصرہ وہی ہوتا ہے کہ جس سے نعت کی مہک آئے .... جزاک اللہ
  17. نور وجدان

    درون

    ربیع الاول کا ماہ مبارک شروع ہوا ہے .... سب رنگ غم کے ماند پڑجاتے ہیں، دل میں خوشی بہار کی مانند پھیل جاتی ہے ... درون میں جب سیرت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی روشنی پھیل جاتی ہے تو حیرت سے دل متعجب پوچھتا ہے کہ درون کیا ہے؟ درون باطن کو کہتے ہیں. ایسی دنیا جس کی بدولت خیالات متحرک...
  18. نور وجدان

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    ایک عجیب سی الجھن میں ہوں ۔۔۔۔ سوالات لکھ دوں جو ذہن کے دَریچوں سے جھانکتے ہیں ۔۔۔، یہ کہ سوالات تشنہ نہ رہ جائیں جوابات سے مگر میں جانتی ہوں کہ کنواں پیاسے کے پاس آجائے تو یہ اللہ کی رحمت ہوتی ہے۔۔۔ آپ جیسے صاحب علم لوگ محفل کی زینت بن جائیں بہت سے متجسس ذہنوں کو قرار مل پائے ۔۔۔۔۔۔۔۔کیا...
Top