نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    بہت شکریہ ، سوالات تو ابھی پٹاری میں اہیں مگر یہ کہ ابھی جوابات ملے ہی نہیں سابقہ بھی
  2. نور وجدان

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    واہ ، بہت خوب لکھا ہے ۔ آپ سے کسی قدر متفق تو ہوں مگر دل میں ایک سوال آیا ہے کہ مجاز سے مراد تو انسان ہے اور حقیقت سے مراد تو اللہ تعالیٰ ہیں ۔۔۔۔، کیا حضور پاک ﷺ سے صحابہ کی محبت مجازی حیثیت نہ رکھتی تھی ؟
  3. نور وجدان

    دائرہ تو آزادی ہے

    دائرہ تو آزادی ہے
  4. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    میری مراد یہی تھی کہ ایک انسان میں دو دل یا قلب ۔۔۔قلب سے کیا مراد ہے ، اللہ نے اک جسم میں دو قلب نہ ہونے کی نسبت میں کیا بتایا ہے؟
  5. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    سوال تو سلسلہ ہائے زندگی ، زندگی کہاں حل ہوتی ہے جو کہ خود سوالیہ نشان ہے ۔۔۔۔ مگر موت تلک منزل کسی کسی کو مل ہی جاتی ہے :
  6. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    آپ نے کہا ہے نا کہ انبیاء کرام پر نفسانی سوچ کا گُزر محال ہے ، اسی حوالے سے اپنی کج فہمی کو رفع کرنا چاہ رہی تھی کہ جناب یونس علیہ سلام کے حوالے سے بات کی تھی کہ جب ان پر خوف کا غلبہ ہوا اور بستی سے بھاگ نکلے ا اس خوف کو وسوسہ نہیں کہیں گے کیا ؟ کیا یہ خوف ہے یا یہ نفس سے پرے کی کوئی شے ہے جسکو...
  7. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    فینا مینیا آف نیچر کیا ہے، کچھ روشنی ڈالیے اس پر
  8. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    محترم سید عمران صاحب. ...چونکہ اپنے پاس علم کی کمی ہے تو اک الجھن در آئی ہے .... ......... حضرت یونس علیہ سلام کو مچھلی کے پیٹ میں کیوں رہنا پڑا؟ حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر پہلی وحی کے بعد جو کیفیت ہوئی ... اسکے بارے کیا رائے ہے آپ کی
  9. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    کچھ ان علوم پر روشنی ڈالیے تاکہ مجھ سے اور بہت سے آپ سے علم پاسکیں .. ماشاء اللہ
  10. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    وساوس، خوف، شر، فساد نیکی، بہادری، یقین، اتفاق اللہ نے سورہ الاحزاب میں فرمایا کہ اک قلب میں دو چیزیں نہیں سما سکتیں اور نہ ہی اک جسم کے دو دل ہیں ... ہم سب انہی دو سوچوں کی کشمکش میں کیوں ہیں؟ ان کو کنٹرول کرنے کا طریقہ کیا ہے اگر آپ کنٹرول کرچکے ہیں تو ..
  11. نور وجدان

    مبارکباد شکریہ اردو محفل بمعہ محفلین

    خیر مبارک! محبت بھرا میسج پڑھتے دل باغ باغ ہوگیا .... سچ میں آپ خود اک پرخلوص شخصیت ہیں جو اپنے فیملی ممبرز(محفلین) کے لیے پریشان رہتے ان کو واجیں دیتی رہتی ہیں ..... دعا بہت اچھی لگ. ... اللہ آپ کی بچوں کو صدقہ ء جاریہ بنائے. آمین
  12. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    گفتگو، کہیں میرے سوالات کے بیچ میں رک گئی، حرف حیرت میں رہے جوابات کی سازش پر:)
  13. نور وجدان

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    نوڈلز لیں اور ان کو ابال لیجیے .... اس کے بعد انڈا پھینٹ لیں ...نوڈلز کا مصالحہ انڈے میں ڈال کے مکس کر لیں ... بعد ازاں بوائلڈ نوڈلز میں سے آدھے نوڈلز انڈے میں ڈال لیں. اب نوڈل ملے انڈے کو فرائی کیجیے اور مزیدار انڈے کو انجوائے کیجیے)) ..... وقت ملتے ہی سبزیوں سے بنی ہوئی وی بتاؤں گی ..
  14. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    ماشاء اللہ! آپ اپنی فہم و فراست سے سبھی محفلین کے لیے مشعل راہ ہوسکتے ہیں ...اس لیے ان دنیاؤں کے بارے میں کچھ آگہی دیجیے ..... تجربات یعنی صحت کی بہتری کے لیے کے لیے اس جانب متوجہ ہوتے ہیں ........ میں اصل میں مہمانوں کے لیے نئی چائے تیار کر رہی ہوں تاکہ یہ شکوہ نہ کریں کہ مہمان نوازی میں کمی...
  15. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    ہم اس پر اتفاق تو کرسکتے ہیں. دل جانے کہاں ہے مگر خیال تو عین صدر میں ظہور ہوتا ہے. بے چینی بھی خوشی بھی، سوچ بھی، خیال بھی، وجدان کی تحریک بھی، نسیان بھی .... دماغ بس بھول جاتا ہے یا یاد رکھتا ہے. دماغ احساس سے عاری
  16. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    واہ، بہت خوب جواب دیا ... تو سوچ رحمان کی جانب سے بھی ہے اور سوچ وساوس بھی ہے نفسانی بھی ہے ..بندہ کشمکش میں گھرا ... رحمان کی دوڑ کھینچ لیتی ہے اور لگام اسکے ہاتھ میں سوچ کی ہو تو مستقیم راہ مل جاتی ہے مگر یہ سب کیسے ہو؟
  17. نور وجدان

    بیخودی

    شکریہ
Top