نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    بیخودی

    میں نے اسکی شرح مانگی تھی .. آپ آخری شعر کے بارے میں تفہیم کردیجیے. فکر مت کیجیے میں اقبال کی بیباکی کو نشانہ نہیں بنا رہی بلکہ اہل علم سے اس بارے رائے لے رہی
  2. نور وجدان

    مبارکباد شکریہ اردو محفل بمعہ محفلین

    بہت شکریہ محترم احباب، مبارک باد کا ... جزاک اللہ
  3. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    سوال بھی تو علم ہے .... تو کچھ جواب اپنی دانست کا دیجیے
  4. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    فلسفہ ہے کیا؟ کیا تصوف بھی فلسفہ ہے؟ سوچ کیسے دل میں پیدا ہوتی ہیں؟ اگر سوچ اختیاری ہے تو کنٹرول کی جاسکتی ہے اور اگر غیر اختیاری تو گناہ ثواب کا معاملہ.بھی گیا ..... اس اختیاری کنٹرول کو کیسے جانا جائے یا پرکھا جائے؟
  5. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    خالق سے تعلق کی سیڑھی کیا ہے؟ اولین ترجیحات یا ثانوی ہوں ..... کیا یہ تعلقات بناتی ہیں یا بنانے میں معاون ہیں ؟
  6. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    گفتگو تو آپ کے دم سے بھی چل رہی ہے اور زیادہ لوگ آپ سے علم.بھی پا رہے تو پوچھے گئے سوال کا جواب بھی گفتگو کو جاری رکھے گا. ...یہی تو اپنائیت ہے .... اچھا لگا یہ جان کر ...... آپ ماشاء اللہ.صاحب علم ہے
  7. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    میں نے کم علمی کو چھپانے کی بات کی تھی .... میں خود سائنس کو قران پاک کے موازنے کے قابل نہین گردانتی. اک بے عمل، کم علم کو یہ بھی احساس کم تری میں مبتلا کردے گا کہ قران پڑھا نا عمل کیا ... قران پر غور و فکر نہ کیا ... آپ اس کو شاید نہ سمجھ سکیں .... مگر یہ کیا کہ اپنے انداز فکر سے محروم کر...
  8. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    اگر تو کسی غلطی کی جانب اشارہ ہے تو اصلاح بھی کردیں
  9. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    چلیں اس پر تفصیلی گفتگو ہو جائے تاکہ دل کے بارے میں علم مل سکے ... تو سوچ کا مرکز کہاں ہے؟ کس جگہ پر ہے جسم میں
  10. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    کچھ آگہی دیجیے ... تاکہ علم کا خزانہ ہاتھ لگے ... اپنے دامن سے موتی کچھ بانٹ دیجیے
  11. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    بہت خوب ... اک دو دفعہ قبل یہ وڈیو دیکھ چکی ہوں ...
  12. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    بات میں مگر وزن تھا ........ تو کیا سمجھا جائے ......
  13. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    قران پاک کے حوالے کے بنا اگر بات ہوجائے تو اس سے بات زیادہ وضاحت سے ہوجائے گی وگرنہ کم علمی کو لفظوں سے ڈھانپنا مشکل ہوجائے گا ..... ابھی تک تو جناب والا اپنی بات کی تھی.
  14. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    سائنسی قوانین، فکشن کا اس سے دور دور تک کوئی نشان نہیں ... آپ نے اس دوائی کا اصل میں استعمال پڑھا ہی نہیں یا شاید آپ نے پڑھ کے سمجھا ہی نہیں:)
  15. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    کچھ آپ بھی اپنے علم سے مستفید کیجیے
  16. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    مدافعاتی نظام کا وہم سے جو تعلق ہے اسکے بارے میں کھل کے وضاحت کیجیے. جسم کا مدافعاتی نظام کا کنٹرول ہی اصل کنٹرول ہے... اس میں تنفس، ہاضمہ، اخراج، اعصاب ... شاید سب شامل ہیں ... جو قوت اسکو چلا رہی ہے وہ ہے مدافعاتی ...اس قوت کو کیسے مربوط کیا جائے شعور کیساتھ کہ یہ سب لاشعوری ہے. یہی مرکز...
  17. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    ارتکاز، یکسوئی کا خیال خوانی کیساتھ کیا تعلق ہے؟ آپ نے کبھی ٹیلی پیتھی کی، ایسے لگتا ہے ورنہ ہمالیہ سے موازنہ نہ ہوتا؟ میں سمجھتی ہوں غنودگی سے پہلے کمانڈ دی جاتی ہے اور جب غنود سے اٹھتے ہیں تو جسم وہی کام کر رہا ہوتا ہے جو ہم نے چاہا ہوتا ہے غنود میں ضروری اور غیر ضروری ڈیٹا اکٹھا خواب میں...
  18. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    یہ حالت جس میں ذہن کو مصفی کرنا ہو، رب کے روبرو ....... مینوئل کو پڑھا، مینوئل کو لاگو کرنا .... مینوئل کو سمجھنا .. اسوہ ء حسنہ کو لاگو کرنے سے متعلق سوال پوچھ. ..... یہ اتنا آسان بھی ہوتا ہے کیا؟ میں نے قران پاک کو ایسے پڑھنے کی کوشش بھی کی ہے مگر ابھی آپ جیسی کنڈیشنگ نہیں ہوئی دماغ کی یا...
  19. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    آپ نے کسی کی رہنمائی میں شروع کیا سب؟ کیا آپ کو خیال خوانی آتی ہے؟
  20. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    اس لیے تو خدادا صلاحیت کہا:)
Top