نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    بہت شکریہ عرفان بھائی ... اس میں ساری معلومات ہیں مگر چائے والے ڈائلاگ نہیں. اصل میں ہمارے ہیڈ ہیں جنہوں نے اس ایونٹ کے حوالے سے چائے والے ڈائلاگز شامل کرنے کو کہا ہے تاکہ اچھی تقریر تحریر کی جا سکی.
  2. نور وجدان

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں میجر راجا اور انڈین آرمی کا چائے کے حوالے سے مکالمہ درکار ہے. اگر کسی کے ذہن میں ہے تو یہاں پر منتقل کردے بشکریہ نور
  3. نور وجدان

    ’پاکستان تحریک انصاف‘ کے دور حکومت میں پہلا لانگ مارچ

    ہالینڈ یا دیگر فری فلو آف انفارمیشن کے تحت یہ خاکے شائع کررہا ہے. ان کے نزدیک وہ غلط نہیں کررہے مگر مسلم کمیونٹی کے جذبات مجروح ہورہے ہیں
  4. نور وجدان

    ’پاکستان تحریک انصاف‘ کے دور حکومت میں پہلا لانگ مارچ

    جب بھارتی لیڈر فری فلو آف انفارمیشن کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں اور یہ منواتے ہیں فری فلو آف انفارمیشن سے مفادات کی جنگ پیدا ہوتی ہےتو ہم کیوں نہیں . اس سلسلے میں ہماری لابی بہت مضبوط ہونی چاہیے تاکہ بات منوائی جاسکی ....
  5. نور وجدان

    غالبؔ سے فرازؔ تک

    دور جدید میں بھی غزل کا خیال عشق و محبت ہے اکثر اوقات مگر کلاسیکی دور میں جذبات کو حسیات سے زیادہ اجاگر کیا گیا ہے. ایک طرف تخییل طرازی کی حد ہے تو دوسری جانب مشاہدات و تجربات زیادہ ہیں.
  6. نور وجدان

    وادئ ناران کی سیر

    ساؤنڈ کلاؤڈ پر اپلوڈ کریں یا ریکارڈ کریں اور اسکا لنک یہاں شریک کردیں
  7. نور وجدان

    آپ سے خواتین کی شہرت ہضم نہیں ہوتی.

    میرا خیال ہے کہ اس سب سے پہلے تو سوچ یہ لیجیے کہ ادب کیا ہے؟ ادب زندگی ہے. ایک ادیب تفکر کرتا ہے تو دوسراسوچ یا تجربات کا انعکاس. میری نظر میں پہلے والا مقدم ہے کیونکہ معاشرہ اسکی ہی سوچ کے تعامل سے بنتا ہے. نثم کی مثال لیجیے. آج کل دھنیں پہلے بنالی جاتی ہیں ان کے "لے " پر نثم زیادہ بہتر...
  8. نور وجدان

    آپ سے خواتین کی شہرت ہضم نہیں ہوتی.

    ۔ "آپ سے خواتین کی شہرت ہضم نہیں ہوتی" "آپ عمیرہ احمد اور نمرہ احمد کے بارے تعصب کا شکار ہیں" اور وغیرہ وغیرہ۔ ۔ رات کے اس پہر کوئی خاص کام تھا نہیں اور نیند کو راستہ سجھائی نہیں دے رہا تھا تو سوچا کہ ایک ذرا تفصیل سے لکھ دوں کہ ان مصنفین سے بالخصوص اور اس قبیل سے بالعموم مجھے مسئلہ کیا ہے۔ ۔...
  9. نور وجدان

    لمحہ لمحہ… … غزل

    لگے ہاتھوں اسباب خفیف کی وضاحت کردیں ... فاعلاتن مفاعلن مفاعلن؟
  10. نور وجدان

    لمحہ لمحہ… … غزل

    اسبابِ خفیف سے مراد کیا ہے؟ مفاعیلن ... فاعیلن؟
  11. نور وجدان

    لمحہ لمحہ… … غزل

    محترم الف عین اور محمد خلیل الرحمن کی خدمت میں ...
  12. نور وجدان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    آج کل ببل گم سے بھی خوشی ملتی ہے اور خوشی دولت ہے
  13. نور وجدان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    ببل کون کون کھا رہا ہے :LOL::p
  14. نور وجدان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    خوشی ضروری ہوتی ہے غموں کو سہنے کے لیے بھی:)
  15. نور وجدان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    آپ کو اتنی سی بات بھی سمجھ نہیں آتی:barefoot::p
  16. نور وجدان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    خاموشی میں شور کے بعد اعصاب کو سکون ملتا ہے. آپ خاموشی سے شور میں جائیں سکون مل جائے گا.
  17. نور وجدان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    ماسا:ROFLMAO:
  18. نور وجدان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    نہیں، ہر گز نہیں. تنہائی کی. وگرنہ تنہائی محفل اور محفل میں تنہائی ہو جاتی اگر سکون میسر ہو. یہ اطمینان ہے
  19. نور وجدان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    یہ کاروائی اکثر ہوجاتی ہے، پریشان نہ ہوں
Top