نتائج تلاش

  1. شکیب

    اردو کی بورڈ فارمز کے ہر ٹیکسٹ باکس کے لیے

    کیا میں اسے تجاہل عارفانہ سمجھوں:) یہ رہا ربط جو چسپاں ہے دوسرے نمبر پر بلاگ کے سیکشن میں!:)
  2. شکیب

    اردو کی بورڈ فارمز کے ہر ٹیکسٹ باکس کے لیے

    السلام علیکم! نبیل بھائی آپ کا وہ تھریڈ دیکھا جس پر آپ نے یہ سکھایا ہے، البتہ میرا معاملہ کمنٹ باکس کا نہیں بالکہ میں چاہتا ہوں کہ جو کانٹکٹ فارم ہے، اس کی تمام فیلڈز اردو والی رہیں، اس کے لیے آپ مدد کردیں، وہ اس لیے کہ میں نے جب مذکورہ کوڈ آپ کے بتائے گئے ٹمپلیٹ میں تلاش کیے تو ملے نہیں، اور جو...
  3. شکیب

    بلاگ پر قارئین و صارفین کو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت مہیا کرنا

    پھر وہی کیا بری ہے جو فی الوقت میں استعمال کررہا ہوں؟:) بھائی میں ڈائرکٹ والا کام چاہتا ہوں، کہ اپلوڈر کو کہیں اور نہ جانا پڑے، اور مجھے بھی۔ آپ نے یہ نہیں دیکھا؟ شاید یہ کام کا ہے اگر امپلیمنٹ ہوجائے۔
  4. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    مارکیو ٹیکسٹ (نیوز جیسا ) بنا تو لیا ہے البتہ اس کے اسٹائل میں ساتھی رہنمائی کردیں۔ دائیں طرف ایک امیج یا ٹیکسٹ ہونا جو "تازہ ترین" یا "خبریں" لکھا دکھائے۔ اس کے علاوہ ایک نیوز ختم ہونے پر دوسری کیسے شروع کروں؟ یہ بھی بتادیں۔۔۔جیسے ٹیکسٹ1 پورا ختم ہونے پر دوسر ٹیکسٹ 2 آنا شروع ہوجائے۔
  5. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    یہ اسکرین شاٹ پرابلم ایک بھائی نے بھیجا ہے، میں نے بھی گوگل کروم سے کھولا تو یہی مسئلہ آرہا تھا، رابطہ کا لنک نیچے لٹک رہا ہے۔کیسے اسے اوقات میں رکھوں؟ اسد تجمل حسین
  6. شکیب

    بلاگ پر قارئین و صارفین کو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت مہیا کرنا

    السلام علیکم ! ایک مرتبہ پھر پریشانی لے کر حاضر ہوا ہوں۔ ہوا یوں کہ پتہ نہیں کون سی صدی کی ایک کتاب ایچ ٹی ایم ایل اور ایکس ایم ایل کی میں نے پڑھ رکھی ہے۔۔۔بس اس میں فارم بنانے کا طریقہ دیکھ رکھا تھا، گھر پر ایک فارم بنایا، نام، شہر، مختصر وضاحت اور پھر" فائل اپلوڈ" اور ایک عدد "اپلوڈ کریں " کی...
  7. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    خاص پوسٹ کا ربط تو حاصل نہیں کیا جاسکتا، ہاں البتہ تصویر ہوتی تو تصویر کا ربط شئیر کردیا ہوتا۔۔۔۔ خیر۔۔۔ آپ کے خیال میں کیا بات ہے۔
  8. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    میں پھر سکرین شاٹ بھیج سکتا ہوں۔۔۔۔پھر وہی آرہا ہے
  9. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    وہ ایک پرائیویٹ گروپ ہے۔۔۔اور اس کی کوئی قید نہیں، کسی بھی کمنٹ باکس میں لکھنے پر ایسا آرہا ہے۔۔۔ ایک منٹ میں ایک آدھ جگہ کمنٹ کردیتا ہوں
  10. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    فیس بک پر آرہا ہے تجمل حسین دیگر پریشانی شاید آپ کی نظر سے نہیں گزری، ایک مرتبہ پھر نقل کرتا ہوں دوسرا مسئلہ ٹپک پڑا ہے۔۔۔اور بڑا اہم بھی۔ کیونکہ آپ جانتے ہیں سربکف کے اندر کئی کیٹیگریز ہونے کی وجہ سے الگ الگ پیجز پر الگ الگ مواد رکھنا ہے، جیسے کہ اداریہ کی تمام پوسٹس میں چاہتا ہوں کہ اداریہ...
  11. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    یہ Sarbakaf Magazine (مصنف یاAuthor)کی جگہ کس خانہ خراب کا نام آرہا ہے؟:atwitsend:
Top