نتائج تلاش

  1. شکیب

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محمد وارث بھائی فارسی سیکھنے کے لیے کوئی کتاب مل سکتی ہے؟ آپ نے کیسے سیکھی تھی؟ آسان اردو الفاظ پر (جو درحقیقت فارسی ہی ہوتے ہیں) مشتمل فارسی مجھے سمجھ جاتے ہیں، البتہ فارسی کا چوں است کردم داند کردن وغیرہ نہیں۔:ڈ خیال رہے کہ صرف سمجھنا سیکھنا ہے، بولنا سکھانے والی کتاب کا اسٹینڈرڈ اونچا ہوجاتا...
  2. شکیب

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رحمتِ حق بہا نمی جوید رحمتِ حق بہانہ می جوید
  3. شکیب

    فریب ٹوٹا، کھلی حقیقت، سو اب سے میرا کلام سچ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیے

    بہت پسند آیا آپ کا کلام۔ واہ۔ کیا علامتی شعر ہے۔
  4. شکیب

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید ناصر محمود شاید آپ " نہ سمجھ لیجیے گا" کہنے لگے تھے۔۔۔۔ یہ بات آپ نے صیغہء واحد متکلم میں کہی ہے؟:D
  5. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    یہی بھی نہیں، ڈیفالٹ ہی ہے۔ Custom robots.txt ? [Disabled] Edit Custom robots header tags ? [Disabled] Edit
  6. شکیب

    ابھی ابھی مرے دل میں ترا خیال آیا ۔۔ برائے اصلاح

    شعر مذکورہ: قدم قدم پہ تھی الجھن کتابِ ہستی میں ورق اُلٹ کے جو دیکھا ، نیا سوال آیا سب سے پہلی بات تو یہ کہ جب میں نے اس شعر کا اول مصرع پڑھا تو میرے ذہن میں یوں خاکہ بنا کہ کتابَ ہستی میں قدم قدم پہ الجھنیں ہیں۔۔۔ لیکن جوں ہی ورق الٹا، تو میں نے ان اُلجھنوں کو سلجھا ہوا پایا۔۔۔ یعنی ٹینشن ناٹ،...
  7. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    آپ کی توجہ کے لیے مراسلہ کا اقتباس لینا پڑ رہا ہے۔۔۔ :-)
  8. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    نہیں، ایسا تو کچھ نہیں ہے۔۔۔ میں نے یہ بات پہلے ہی چیک کرلی تھی جب پہلی مرتبہ یہ میسج دیکھا تھا۔۔۔ Xanga کا لفظ ٹمپلیٹ میں بھی نہیں ہے۔
  9. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    بہت خوب۔ یہ ہوہوگیا بھائی۔۔۔ دیگر ایک پریشانی گوگل سرچ میں کسی کلموہے کی ہے
  10. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    مذکورہ تبدیلی بھی لاحاصل رہی۔ اس کی وجہ کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔ میں نے پھر سے ڈراپ باکس والی لنک بحال کردیا ہے فی الحال آپ نے کہا ہے کہ ریسپونسیو ٹمپلیٹ استعمال کروں، کیا فی الوقت بلاگ پر لگی ٹمپلیٹ ریسپونسیو نہیں ہے؟ ریسپونسیو کے فوائد کیا کیا ہوتے ہیں؟ انگلش بلاگ کے لیے ایک ٹمپلیٹ ہے،...
  11. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

  12. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    بہت غور و خوض کے باوجود مسئلہ پتہ نہیں چلا۔ ڈراپ باکس والی لنک استعمال کرنے پر فانٹ دکھائی دیتا ہے، جبکہ آپ کی بتائی تبدیلی کرنے پر فانٹ نہیں دکھتا۔ فی الحال ڈراپ باکس والی لنک لگائی ہوئی ہے، لیکن اس کا مسئلہ ہے کہ لوڈ بہت لیتا ہے۔۔۔ میں گوگل والی لنک استعمال کرنا چاہتا ہوں تاکہ عمدہ نتائج کم...
  13. شکیب

    ابھی ابھی مرے دل میں ترا خیال آیا ۔۔ برائے اصلاح

    خوبصورت کاوش اس کی کچھ تشریح کریں آپ کا کیا مطلب ہے، میں جاننا چاہتا ہوں کہ آیا میں نے درست سمجھا ہے یا نہیں!
  14. شکیب

    مناجات: میرے پیارے بھائی کی پہلی کاوش

    میرے بھائی اور 'بہت ہی زیادہ' دوست مبشر الحسن نے ایک کلام لکھا ہے، دعائیہ کلمات ہیں، دعاؤں اور تبصروں سے نوازیں، ابتدائی اور پہلی کاوش محفل کی نذر مبشر الحسن مناجات اللہ تو کردے مرے سارے ہی گناہ معاف ہے میں نے کیا برسوں سے باطن کو بہت صاف دے دے مجھے تو اپنے محمد ٖ کی غلامی آجائیں گے مجھ میں...
  15. شکیب

    فارم بھرنے میں فرسٹ نام، مڈل نیم، لاسٹ نیم : مدد!

    آپ تو عجبیب عجیب 'معارف' کھولتے ہیں عارف بھائی۔ یہ میرا نام ہے مع ولدیت، میں بھلا سائنس کیوں ہونے لگا، اور میرے والد!!!توبہ توبہ۔ کلمہ پڑھو بھئی:excruciating:
  16. شکیب

    فارم بھرنے میں فرسٹ نام، مڈل نیم، لاسٹ نیم : مدد!

    یہ کون باولا پرمزاح قرار دیے جارہا ہے، ابا کو غصہ آجائے گا :bomb:
  17. شکیب

    فارم بھرنے میں فرسٹ نام، مڈل نیم، لاسٹ نیم : مدد!

    پہلے تو جواب کا شکریہ بھائی۔ پوری تفصیل لکھتا ہوں تاکہ غلط فہمی نہ ہو۔ اصل میں یوں ہے کہ 1۔تینوں خانے بھرنا ضروری ہیں۔ 2۔اور میرا مڈل نیم ابو کا فرسٹ نیم خود سے بن جاتا ہے، اسے کچھ نہیں کیا جاسکتا(یعنی ابو کا فرسٹ نیم بدلنے کا آپشن ہے ہی نہیں، وہ میرے مڈل نام سے اٹھائے گا) 3۔اور میرا لاسٹ نیم ہی...
  18. شکیب

    فارم بھرنے میں فرسٹ نام، مڈل نیم، لاسٹ نیم : مدد!

    دونوں بھائیوں کا بے حد شکریہ۔ میں نے ڈائرکٹ سیو کرکے فائل ارسال کردی تھی، اس کا خیال ہی نہیں آیا تھا جلدی جلدی میں۔ لنک اپڈیٹ کردی ہے، یہ رہی۔ جواب سے نوازیں! جزاکم اللہ۔ ایک مرتبہ پھر خیال کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
Top