نتائج تلاش

  1. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    ابن سعید اسد بھائی فانٹ کا مسئلہ حل ہوگیا الحمد للہ ثم الحمد للہ۔ آپ لوگوں کی مدد کا اور فکر کا بے حد شکریہ۔ دوسرا مسئلہ ٹپک پڑا ہے۔۔۔اور بڑا اہم بھی۔ کیونکہ آپ جانتے ہیں سربکف کے اندر کئی کیٹیگریز ہونے کی وجہ سے الگ الگ پیجز پر الگ الگ مواد رکھنا ہے، جیسے کہ اداریہ کی تمام پوسٹس میں چاہتا ہوں...
  2. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    اسد بھائی مدد کن
  3. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    بلاگر کا لاگن آئی ڈی پاس ورڈ شیئر کروں۔۔۔۔ای میل دے دیجے تو۔ ان شاء اللہ۔
  4. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ پہلے کیوں درست آرہا تھا، اب کس نے اس ٹمپلیٹ کو کاٹ لیا ہے۔ اصل والی بھی نہیں اٹھا رہی نوٹو نستعلیق۔:biggrin::biggrin::biggrin::confused1:
  5. شکیب

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    جائز کا مطلب آسان ہی تھا، ایویں ہی لکھ مارا تھا۔:):):)
  6. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    اسد کچھ نہیں ہوا بھائی اسد۔ آپ کا مذکورہ کوڈ موجود تو تھا، البتہ بدلنے کے بعد بھی کچھ نہیں ہوا۔ آپ ہی ملاحظہ کریں
  7. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    ابن سعید بھائی ابھی ابھی ایک تجربہ کیا ہے۔ بقیہ جن بلاگز پر نوٹو کا استعمال ہوا ہے، وہاں سب درست دکھا رہا ہے۔۔۔ یہ دیکھیں۔۔۔۔ اور یہ ٹیسٹ پیج بھی۔ اس کے بعد جب ایک دوسری ٹمپلیٹ استعمال کی (ڈائنامک ویوز کی) تو اس پر بھی نوٹو چل گیا۔۔۔۔۔ یعنی مسئلہ میری ہی ٹمپلیٹ میں ہے۔ براہ کرم آپ ٹمپلیٹ دیکھ کر...
  8. شکیب

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اور محفوظ کرنے والا عمل جائز ہے؟ میرا مطلب ہے آسان ہے؟
  9. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    اس کا پراسیس بتاسکتے ہیں۔یا کہیں لکھا ہوا ہو انگریزی ہی سہی، تو ڈائرکٹ کردیں۔ ایسی جگہ کہاں ملے گی؟ مجھے تو ڈراپ باکس پر بھی ڈائرکٹ لنک ابھی تک معلوم کرنا نہیں آیا، سنا ہے نئے یوزرس کو وہ گرم لنکنگ کی سہولت نہیں دیتا۔
  10. شکیب

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اس کا عکس (اردو سے رومن) بھی ہونا چاہیے۔ اور جہاں جہاں ٹرانسلٹریشن غلط ہو وہاں درست کرنے کے بعد محفوظ کرنے کا آپشن بھی ہونا چاہیے کہ جب بھی اس طرح کی اسپیلنگ آئے، اسے اسی سے بدلا جائے۔ مثلاwo کو "وو" دکھانے پرہم اسے "وہ" کریں۔۔۔اور اگلی مرتبہwo استعمال ہونے پر اسے "وہ" ہی میں کنورٹ کیا جائے۔
  11. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    ڈراپ باکس کی بحالی پر کیا سب درست ہوجائے گا؟ اور کیا بلاگ اسپاٹ پر نفیس نستعلیق امبیڈ نہیں کرسکتے۔۔۔اردو پوائنٹ ڈاٹ کام والوں کی طرح؟
  12. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    ابھی میں قیا قرسکتا ہوںبھائی! مجھے تو رونا آرہا ہے۔۔۔ یہ گوگل کی خرابی ہے؟ کیا فانٹ ڈاؤنلوڈ کرکے میں اسے کچھ کرسکتا ہوں؟ مسئلہ کا کوئی حل!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  13. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    یہ بنی بنائی ٹمپلیٹ تھی، جو نوٹو نستعلیق اٹھا رہی تھی۔ لیکن کل جب میں نے فانٹ کے ساتھ مذکورہ چھیڑ چھاڑ(پوسٹ 1 دیکھیں) کی، تو پتہ نہیں کیا ہوگیا۔ اب جیسی ٹمپلیٹ ہے، کیا اس میں نوٹو امبیڈ کردیجیے بھائی۔۔۔بڑی مہربانی۔۔۔ درکار ہو تو میں اصل سورس ٹمپلیٹ بھی اپلوڈ کردوں؟ یا پھر یہاں سے لے لیں۔
  14. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    موجودہ ٹیمپلیٹ کا ربط http://www.mediafire.com/view/72r44a9dk98qa64/template-6793833887718883latest930.xml
  15. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    نایاب ارے بھائی قیوں مزاخ قرتے ہو۔۔۔ یہاں جواب کے لیے جان اٹکی ہے، اور آپ معلوماتی قرار دے رہے ہو۔:D کوئی بھائی مدد کرسکتا ہو تو آپ بھی ٹیگ کردیں پلیز۔
  16. شکیب

    فانٹ کی پریشانی

    ارجنٹ مدد درکار 1۔ میں نے ایک ٹیمپلیٹ لگائی ہے جس میں بلاگ پر نوٹو گوگل فانٹ استعمال کیا ہے (ان کے لیے جن کے پی سی میں اردو فانٹس نہیں ہیں)۔ کل تک سارے کام ہوگئے تھے، کچھ ہی باقی تھا جسے سوچا تھا کہ آپ لوگوں سے پوچھ لوں گا۔۔۔ لیکن، جس پی سی پر میں کام کررہا ہوں وہاں اردو فانٹس وغیرہ نہیں ہیں۔...
  17. شکیب

    بلاگ اسپاٹ کی ٹمپلیٹ کے لیے آف لائن چیکر؟

    السلام علیکم! بھائیو، بلاگ اسپاٹ کی ٹمپلیٹ کے ڈیزائن کو چیک کرنے کے لیے مجھے اپنے بلاگ پر ہر ٹمپلیٹ کو اپلوڈ کرکے دیکھنا پڑتا ہے، کیا اس کا کوئی آسان حل ہے؟ یا پھر کوئی سافٹ ویئر جو ایکس ایم ایل کی ٹمپلیٹ کو آف لائن چیک کر کے دکھا سکے کہ اس کا ڈیزائن کیسا ہے؟ مدد کا پیشگی شکریہ۔ ابن سعید نبیل
  18. شکیب

    تعارف میں بتا رہا ہوں کہ میں کون ہوں ۔ ۔ سب ایک ایک کر کے آئیں قطار نہ توڑیں۔

    آپ سے مشورے پر کیا آپ گود میں بول پڑتے؟ بہت مبارک، اشارہء خاص۔۔۔دلدلِ مجاز۔۔۔۔حقیقی نخلستان۔۔۔ مجازی سے حقیقی کا سفر دوڑ کر ہوا یا ٹرین پر؟
  19. شکیب

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    کیا احباب بتائیں گے کہ ایم ایس ورڈ میں اردو سپورٹ ہونے کے باوجود اس "با کوڈ"اردو کی کیا ضرورت ہے؟ یا یہ بہت پرانی بات ہے؟
  20. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    اصل میں اسد بھائی میں کسی خاص ٹمپلیٹ کی تلاش میں نہیں، بس جو خوبصورت نظر آئے اور "ڈراپ ڈاؤن" کی سہولت ہوجائے، اپنی مرضی سے ترتیب دینے کی۔ آپ کو جو ٹمپلیٹ پسند ہو وہ بھی اگر مطلوبہ خوبیاں رکھتی ہوں، تو بسر و چشم قبول ہے۔ مہربانی۔ آپ کے فراہم کردہ روابط دیکھ رہا ہوں۔
Top