نتائج تلاش

  1. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    تجمل حسین بھائی۔ میرا مسئلہ بدستور قائم ہے۔۔۔ مدد پلیز! آپ کے پاس وقت نہ ہو تو کسی کو مینشن کردیں بھائی:)
  2. شکیب

    آن لائن ٹولز کو آف لائن سافٹ ویئر میں تبدیل کرنا!

    ابھی میں پروگرامنگ کی ابجد پر ہوں۔۔۔ ابن سعید عارف کریم تجمل حسین سید ذیشان جیسے اساتذہ سکھائیں گے تو ان شاء اللہ کچھ ہم بھی کریں گے۔ کیونکہ اردو پروگرامنگ، ایک الگ بات ہوجاتی ہے۔۔۔! اللہ مددگار ہے۔ آپ کے علم میں کسی نے عروض کو آف لائن نہیں کیا؟ اور اس کی ڈیزائننگ براہِ راست آن لائن کی ہے آپ نے؟...
  3. شکیب

    تعارف سلام

    خوش آمدید بھائی! ویسے انگریزی بولنے والے بھی بشمول میرے آپ کو بہت مل جائیں گے۔۔۔ نو پرابلم:ڈ معذرت آپ کی اپنی جگہ، لیکن "ادنی اردو"کی معذرت قبول کرنے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ اصلاح کردی جائے۔۔۔ آپ کو محفل پر اصلاح بھی ملے گی اور محبتیں بھی۔ مجھے تو محفل ایک خوبصورت گھر لگتا ہے جہاں پہلی دفع...
  4. شکیب

    آن لائن ٹولز کو آف لائن سافٹ ویئر میں تبدیل کرنا!

    السلام علیکم! پیارے محفل والو! کیا آن لائن ٹولز کو آف لائن سافٹ ویئر میں تبدیل کرنے کی کوئی صورت ہوسکتی ہے؟؟؟ جیسے عروض والی سائٹ ہے۔۔۔یا کچھ سال پہلے جاوا آرچیو کی اپلیکیشن کو اینڈرائیڈ "اے پی کے" میں کنورژن کا ایک آن لائن ٹول دیکھا تھا۔ ان آن لائن ٹولز کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ اگر...
  5. شکیب

    تعارف شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

    کرم کرم نوازش عنایت بے حد۔۔۔۔آپ تو نظر ہی نہیں آتے حضرت جی!
  6. شکیب

    چہ معنی دارد؟

    چہ معنی دارد؟
  7. شکیب

    موئے انگریز ”الف ، بے ، یے“ کو ”اے ، ٹو ، زیڈ“ کہتے ہیں (منظوم لطیفہ)

    محمد اسامہ سرسری معاف کیجے گا، کنکشن کی خرابی کی وجہ سے ایک ہی مراسلہ بار بار چلا گیا ہے۔ :) آپ کے برجستہ اشعار بہت پسند آئے۔
  8. شکیب

    موئے انگریز ”الف ، بے ، یے“ کو ”اے ، ٹو ، زیڈ“ کہتے ہیں (منظوم لطیفہ)

    میڈ mad میم پر زبر کے ساتھ۔ ڈیڈ dad ڈال پر زبر کے ساتھ۔ البتہ مردہ کو ڈیڈ dead ڈال پر زیر(مجہول) کے ساتھ پڑھا جاتا ہے۔۔۔ زندہ کی مناسبت سے dead کا قافیہ نہیں جمتا۔ ہاں ڈیڈ(والد) موزوں ہے۔ کیا خیال ہے استاد جی!
  9. شکیب

    ٹائیں ٹائیں فش

    غمناک۔۔۔
  10. شکیب

    ٹائیں ٹائیں فش

    غمناک۔۔۔
  11. شکیب

    ٹائیں ٹائیں فش

    نظام الدین اور عبد المغیث بھائی۔۔۔گل نوخیز کی دو کتب میرے پاس ہیں۔۔۔ایک ٹائیں ٹائیں فش اور دوسری شرارتی۔۔۔اگر کوئی اور ہو تو ربط کے ساتھ نوازیں۔ جزاکم اللہ۔ ٹائیں ٹائیں جیسا قہقہہ بردار ناول میں نے آج تک نہیں چکھا۔
  12. شکیب

    یاس کے سائے میں کیا کہنا پڑا (غزل)

    باقاعدہ شاعرہ کو بے فکر داد قبول ہو! واہ واہ!
  13. شکیب

    کوانگ زو کا خواب

    محمود احمد غزنوی : فلسفے میں مذاح "گھسیڑنے" کے لیے۔۔۔معذرت!
  14. شکیب

    کوانگ زو کا خواب

  15. شکیب

    یاس کے سائے میں کیا کہنا پڑا (غزل)

    شعر محترمہ کے ذاتی ہی ہیں نا؟ مجھے غلط "فیملی" تو نہیں؟
Top