نتائج تلاش

  1. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    نیز اس ٹمپلٹ میں اگر سسٹم پر فانٹ انسٹال نہیں تو "نوٹو" گوگل کو نہیں اٹھا رہا۔
  2. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    لیفٹ سائڈ کا ختم کرنا ہے سارا(زیادہ بار پڑھی گئی تحاریر، محفوظات وغیرہ)۔۔۔یعنی دائیں طرف کا موجود رہے، درمیان والا اسٹریچ ہوجائے۔۔۔ آپ کو اس لیے درست نظر آرہا ہے کہ آپ کی فراہم کردہ تصویر میں مینو بار اور ہیڈنگز کا فانٹ جمیل نوری نستعلیق ہے۔۔۔جبکہ ویسے میرے پی سی پربقیہ سارا جمیل نوری نستعلیق...
  3. شکیب

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    قیمتی تحریر کا شکریہ۔ آپ کے بلاگ کو دیکھا، میں پوچھنا چاہ رہا تھا کہ آن لائن مجلہ میں آپ کی تحریر آپ کے نام کے ساتھ(یا بلاگ ایڈریس) کے ساتھ شائع کرنے کی اجازت ہے؟ مکالمہ کا آپشن نظر نہیں آیا، چنانچہ پبلیکلی ہی مجبورا یہ بات پوچھ رہا ہوں۔ رہی بات سورۃ العلق کی، تو علم الانسان مالم یعلم کی آیت...
  4. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    کس طرح؟ آپ کی ویب پر فراہم کردہ ٹمپلیٹ زیادہ بہتر لگی۔۔۔کیوں کہ اس میں ڈراپ ڈاؤن آپ نے دیا ہوا ہے۔۔۔اور مجھے اسی کی ضرورت ہے۔ بس رائٹ سائڈ بار چوڑا ہونے کی وجہ سےڈاکیومنٹ کٹ کے آرہا ہے۔۔۔ میں نے ٹمپلیٹ کسٹمائز کرنے کی کوشش کی تو "وڈتھ" سیٹ کرنے کی جگہ لکھا تھا، اس ٹمپلیت میں آپ یہ نہیں کرسکتے۔
  5. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    آپ کے ویب پر سے فی الحال ایک اور ٹمپلیٹ ٹرائی کی۔۔۔اس کا رائٹ سایڈ مینو کافی چوڑا ہے۔۔۔اسے کم کیا جاسکتا ہے؟
  6. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    ہیڈنگ کا فانٹ نارمل نستعلیق کرنا ہے، کشیدہ ہٹا کے۔۔۔اس کے لیے؟ sarbakaf.blogspot.com
  7. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    اس ٹمپلیٹ کے مینو میں میں ڈراپ ڈاؤن لگایا جاسکتا ہےتجمل بھائی؟ نیز اس کے بائیں طرف والا خاکہ پورا غائب کرنا ہو تو کیا کیا جائے؟
  8. شکیب

    تعارف ایک خاکسار کا تعارف آپ کی نظر

    محفل پر آپ کے تعاون کے لیے ہم سب حاضر ہیں۔
  9. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    اسد بھائی بلاگر کی اردو ٹمپلیٹ کہاں سے مل سکتی ہیں؟ بھائی تجمل کے پاس ورڈ پریس کی تھی۔
  10. شکیب

    اردو میں شاملہ

    فرخ ظہیر بھائی السلام علیکم۔ اردو کے لیے "مکتبۃ الحکیم" ٹرائی کریں۔۔۔مکتبۃ الشاملہ والے خود بھی اردو ورژن کی فکر میں شاید ہوں۔۔۔لیکن ذیشان بھائی نے یہ اردو والوں کے لیے بہت خوب ڈیزائن کیا ہے۔ مزید معلومات کے لیے فیس بک پر ملیں۔ نظر نہیں آرہے آج کل! والسلام
  11. شکیب

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    اس میں تو سب خود کار ہوگیا ہے۔۔۔واہ! انکوڈنگ خود ہی سمجھ لیتا ہے۔ واہ! ایک اور بار واہ! واہ! واہ!
  12. شکیب

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    ویسے اگر سی پلس پلس پر کوئی پروگرام لکھیں تو اسے بلیک سکرین کی بجائے کسی اور طرح کیسے رن کیا جاسکتا ہے۔۔۔ کیا اس کا کوئی طریقہ ہے؟ میری پروگرامنگ معلومات ابھی سی اور سی پی پی تک محدود ہیں۔
  13. شکیب

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بالکل۔ کیونکہ اسے معلوماتی نہیں، زبردست معلوماتی قرار دینا چاہیے۔۔۔اور یہ "ریٹنگ" محفل پر دستیاب نہیں! بے حد شکریہ۔ ڈبلیو پی ایف بہت کارآمد نظر آرہا ہے۔۔۔
  14. شکیب

    آن لائن ٹولز کو آف لائن سافٹ ویئر میں تبدیل کرنا!

    آپ لوگوں کی ہائی لیول گفتگو سے ناچیز اس فیصلے پر پہنچا ہے کہ مسئلہء مذکورہ کو باقاعدہ طور پر حل نہیں کیا جاسکتا، اور سیدھی بات یہ کہ اس ویب والے سے رابطہ کرکے درخواست دینی چاہیے کہ بھائی پلیز آف لائن اپلیکیشن بنادیجیے۔ چنانچہ ہم بھی "اس ویب والے" سید ذیشان برادر سے درخواست کرتے ہیں کہ بھائی پلیز...
  15. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    تجمل حسین بھائی آپ کے روابط اس معلومات پر مبنی ہیں کہ ڈراپ ڈاؤن کیسے لگایا جائے۔۔۔جبکہ عاجز ڈراپ ڈاؤن میں تبدیلی کا خواہاں ہے۔ کیا کوئی بلاگ ماسٹرکو آپ مینشن کرسکتے ہیں پلیز! آپ کی مصروفیت کا عذر سچ میں لائق قبول ہے۔۔۔ اللہ آپ کے کاموں کو آسان کرے۔
  16. شکیب

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    رانا بھائی بہت شکریہ۔ ایک معصوم سوال پیش ہے۔۔۔ میں نے دیکھا ہے کہ اگر ہم صرف ایچ ٹی ایم ایل سے ویب پیج بناتے ہیں، تو وہ "چوکور" ٹائپ کا لگتا ہے۔۔۔ اسی ایچ ٹی ایم ایل پر 'سی ایس ایس' کو اسٹائل کی مدد سے خوبصورتی بخشی جاسکتی ہے۔ ویسے ہی سافٹ ویئرز میں بھی ہے۔۔۔ تو میں پوچھنا چاہ رہا تھا، کہ جس طرح...
  17. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    ذرا سا چھیڑ چھاڑ آپ کردیں نا یار! میں نہیں سمجھ پایا تھا۔ صرف ڈراپ ڈاؤن کا ہی مسئلہ ہے۔ گزارہ کہاں چل رہا ہے بھائی!
  18. شکیب

    آن لائن ٹولز کو آف لائن سافٹ ویئر میں تبدیل کرنا!

    یعنی مسئلہء مذکورہ اب بھی تشنہ ہے؟ آف لائن کنورژن نہیں ہووے گا؟
Top