فرسٹ ایئر میں تھا تو یہ ویب سائٹ بنائی تھی۔ اسی طرز کا ڈراپ ڈاؤن مینو وغیرہ اب اس نئے بلاگ میں بھی لگاؤں گا ان شاء اللہ۔ پہلے اردو کی ساری سیٹنگ ہوجائے، آپ کی عنایت سے!
https://www.mediafire.com/?b02bvlcjb83n51g
یہ رہا ربط ٹمپلیٹ کا۔ پہلے والی مجھے کوئی پسند نہیں تھی، ایویں ہی لگادی تھی۔ اس ٹمپلیٹ میں کافی سادہ ہے، تو سوچا کسٹمائز زیادہ ہوسکے گا۔
تجمل حسین
ریکوائرمنٹ:
1۔ اگر بلاگ وزٹ کرنے والے کے پی سی پر جمیل نوری نستعلیق انسٹال ہے، تو اسے استعمال کرکے اسے بلاگ نستعلیق میں نظر آئے۔
2۔ انسٹال نہیں ہے تو کوئی کم حجم والا نستعلیق فانٹ جو ویب پر آسانی سے ایمبڈ ہوجاتا ہے، وہ نظر آئے۔۔۔کیوں کہ جمیل نستعلیق بہت بڑا فانٹ ہے۔(آپ لوگوں کی رائے میں نفیس...
بھائیو! میں اس تعلق سے کچھ نہیں جانتا ہوں۔ مجھے کوئی طریقہ تو بتائے کہ آخر کروں کیا؟ آپ لوگوں کی گفتگو سے پتہ لگا ہے کہ جس فانٹ کو میں ایمبڈ کرنا چاہوں اسے woff فارمیٹ میں کنورٹ کرنا ہوتا ہے۔ اس کے آگےکیا کرنا ہوگا اللہ والو !
بھائی تجمل حسین، آپ کی پیش کردہ لنک کافی کچھ اوپر سے گزر گئی۔ فانٹ ایمبڈ سے میں بالکل کلی طور پر ناواقف ہوں۔ پلیز وضاحت کے ساتھ سٹیپس بتائیں۔ میں اپنا ریکوائرمنٹ بتاتا ہوں جی۔
1۔ اگر بلاگ وزٹ کرنے والے کے پی سی پر جمیل نوری نستعلیق انسٹال ہے، تو اسے استعمال کرکے اسے بلاگ نستعلیق میں نظر آئے۔
2۔...
عاجز نے صرف میوزک کی تخصیص اس لیے کی ہے کہ "گانے" کا ذکر آیا تھا۔ وگرنہ میں ہر حلال کو حلال اور حرام کو حرام خیال کرتا ہوں۔ جیسے شراب حرام ہے، سود حرام ہے، خون حرام ہے، کسی کو تکلیف دینا حرام ہے، زنا بشمول بدنظری حرام ہے۔۔۔انما المیتۃ والدم ولحم الخنزیر الآیۃ۔ اور بریانی حلال ہے، شیر خورمہ عید...
کمپیوٹر سائنس اینڈ انجینیئرنگ سے بیچلرز کر رہا ہوں، ابھی تیسرے سال میں ہوں۔ مطالعہ کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ لکھتا ہوں، عموما مذہبی، کبھی ادبی، کبھی مذاح، شاعر بھی ہوں، لیکن ابھی وقت نہیں مل پاتا۔ گاتا ہوں، میوزک سے کلی پرہیز ہے کہ حرام تصور کرتا ہوں بھلے ہی قوالی ہو۔ ڈیزائننگ وغیرہ ٹھیک ٹھاک...
بہت عرصہ سے خواہش تھی۔ لیکن اب وہ اس فورم اور مزید کچھ سائٹس کو دیکھ کر شدید ہوگئی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اپنے بلاگ پر نستعلیق فانٹ ہر کسی کو نظر آئے۔۔۔بغیر کچھ انسٹال کیے، حتی کہ جس پی سی میں اردو انسٹال نہیں ہے اسے بھی یونیکوڈ ٹیکسٹ نستعلیق ہی نظر آئے۔ مندرجہ ذیل ویب سائٹس پر اس عاجز کا اتفاق...
جی جناب، اس بات پر غور یہ عاجز ٹائپ کرنے کے وقت ہی کررہا تھا، کہ ضرور کوئی اس پر "انگلی" نہیں پورا ہاتھ اُٹھائے گا۔۔۔آپ فیس بک پر جنگِ مقلد و غیر مقلد دیکھیں۔۔۔ہر ماہ رخ، پری چہرہ، نازک اندام کے پیچھے ایک سخت گیر لڑاکو "با داڑھی" شخصیت نظر آئے گی۔:ڈ
کوئی ساتھی مدد کرے کہ ٹائپ کرتے ہوئے کسی کو...
تعارف ایک ضروری چیز ہے۔ تعارف نہ کرایا جائے تو بعض اوقات دولہے بدل جاتے ہیں، اور دلہنیں اپنی نصیب پر رشک اور دولہے ماتم کرنے لگتے ہیں۔ غلط تعارف سے پرہیز کرنا چاہیے۔ یہ گناہ ہے۔ اور گناہ سے اللہ پاک ناراض ہوتے ہیں۔ فیس بک پر آپ کو بہت سے غلط تعارف ملیں گے، جو لڑکی بننے کی کوشش کررہے ہوتے ہیں۔...