نتائج تلاش

  1. طالوت

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    آپ کا مطلب شاید اس کی ٹانگیں وغیرہ اور کھال یا چھلکے کو الگ کرنا ہے ۔۔۔ جی ہاں ایسے ۔ شرمیلا جاندار ہے سمٹ جاتا ہے ۔ مگر بعض عربوں کے کھانے کا انداز ، خصوصا مصریوں یا بدوؤں کا یقینا بھوک اڑا دینے والا ہوتا ہے ۔ چلئے نہ بتائیں ۔ کچھ ہم بھی چھپا رکھیں گے ۔ وہ انڈونیشیا والا ؟ بھائی وہ تو...
  2. طالوت

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    اس کا بھی حل موجود ہے ، آنکھیں بند کر کھایا جائے :) ۔ اصل میں یہ معاملہ ایسا ہی ہے جیسا کہ کسی فقط سبزی خور برہمن کا گوشت سے بیزاری اور مسلمان کا مزے سے چبا چبا کر کھانا ۔ میرے کئی ایک عزیز جھینگے سے بھی کچھ ایسے ہی بیزار ہیں جبکہ ہم گھر والے شوق سے کھاتے ہیں۔ وسلام
  3. طالوت

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    جھینگے کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ ویسے مجھے تو بےحد پسند ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھینگا ۔ وسلام
  4. طالوت

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    تاثرات کہاں سے شروع کئے جائیں دائیں سے بائیں یا بائیں سے دائیں :confused: ذرا اس گُر کا ہمیں بھی بتائیے کہ جس سے کچا گوشت دیکھتے ہی اس میں “نمکیات“ کا تناسب معلوم ہو سکے ۔ :nailbiting: وسلام
  5. طالوت

    ایک سال بعد

    ابھی نہ ہی جایا جائے تو بہتر کہ منصب وزارت بجلی و پانی پر تاحال راجہ پرویز کا قبضہ ہے ۔ “پرویز“ کس قدر “مبارک“ نام ثابت ہو رہا ہے ۔ :cool: :cool: وسلام
  6. طالوت

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    غالبا اسے گور خور کہتے ہیں اور عرب اسے کھاتے ہیں ۔ چند روز قبل ایک صاحب بتا رہے تھے کہ عرب انتڑیاں بھی کھاتے ہیں ، جبکہ ہمارے ہاں انھیں نہیں کھایا جاتا البتہ کچھ اور کاموں میں ضرور استعمال ہوتی ہیں ۔ وسلام
  7. طالوت

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    اور لیجئے بریانی آخری مراحل میں ۔ مزے اڑائیے :) وسلام
  8. طالوت

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    نہیں کوئی چیز نکمی قدرت کے کارخانے میں
  9. طالوت

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    اب ذرا گوشت کی تیاری اور مناسب ٹکڑے کرنا سیکھئے ، تاکہ گوشت گلنے میں آسانی رہے ۔
  10. طالوت

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    شکار کے لئے پھندا بھی لگایا جا سکتا ہے ۔ اور وہ بھی چپل سے ۔
  11. طالوت

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    پہلے تو گوشت کے حصول ک لئے شکار کرنا سیکھئے ۔
  12. طالوت

    تعارف جدہ سے طارق اقبال کا سلام قبول فرمائیے۔

    خوش آمدید طارق اقبال ۔ وسلام
  13. طالوت

    ایک سال بعد

    کوئی شک نہیں ۔ عبداللہ بادشاہ ہی تو ہے ۔ علی میاں کوئی ذاتی دھندا کرنے کے موڈ میں ہیں ۔ اچھا ہے ۔ وسلام
  14. طالوت

    ایک سال بعد

    اپنی “ترکڑی“ میں ہی سب کو نا تولا کریں جناب ، جس تن لاگے وہی جانے ۔ یہ گند تو قریب قریب ہر جگہ پھیلا ہوا ہے ۔ بڑی احتیاط کے باوجود کہیں نہ کہیں تھوڑا زیادہ بندہ شکار ہو ہی جاتا ہے ۔ یاد آیا ، علی نے پاکستان میں مستقل سکونت اختیار کر لی ہے ۔ وسلام
  15. طالوت

    ڈکٹیٹر کتابوں سے ڈرتے ہیں۔

    ڈکٹیٹر کتابوں سے ڈرتے ہیں۔ وسلام
  16. طالوت

    کال لین کے دھاتی فن پارے

    مزید دیکھئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    کال لین کے دھاتی فن پارے

    موصوفہ کال لین
  18. طالوت

    حرمین شریفین کی تصاویر

    بہت عمدہ ۔ بعض تصویریں بڑی عمدگی سے لی گئی ہیں ۔ صفا پر شیشے کی دیوار لگا دی گئی ہے ورنہ عموما لوگ یہاں چڑھ کر بیٹھے رہتے تھے ۔ وسلام
Top