کیسووری(Cassowary) - دنیا کے بھاری بھرکم پرندوں میں سے ایک پرندہ ہے ۔ یہ دنیا کا دوسرا وزنی پرندہ ہے ۔ جو نیوگنی اور آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے اس کی تین اقسام ہیں ۔ یہ شرمیلا پرندہ تنگ کرنے پر انتہائی بے رحمی سے پیش آتا ہے ۔ یہ 2 میٹر تک لمبا ہو سکتا ہے اور اس کا وزن 60 کلو گرام تک جا سکتا ہے۔...
اپنی زندگی میں کٹھمل سے زیادہ ڈھیٹ جاندار میں نے نہیں دیکھا ۔ ان سے نجات کے لئے ان کی آمد کا ہر ممکنہ دروازہ بند کرنا ہو گا ، چاہے وہ کام کے لئے آنے والی خاتون ہوں ، اندھیرا اور نمی ہو یا لکڑی کا فرنیچر ۔ لکڑی کا فرنیچر ان کی من پسند جگہ ہے۔ علاوہ اس کے اگر بلی یامرغیاں پال رکھی ہیں تو بھی جان...
مبارکباد قبول کریں ۔
موم بتیاں تو شاید کام نہ دے سکیں ، جنگل کو آگ لگانا کیسا رہے گا؟ ویسے بھی سالگرہ والے بندے کو ایک ہی تو کام کرنا ہوتا ہے ، یعنی آگ بھجانا ، تو کچھ تو محنت ہونی چاہیے ۔
وسلام
ایف ایس سی کے طالب علم کی محبت کی کہانی۔
میں 3 سال کا تھا جب وہ پیدا ہوئی ۔
میں نے اسکول میں داخلہ لیا تو وہ 2 سال کی تھی۔
میں پرائمری میں تھا وہ “پریپ“ میں تھی ۔
میں مڈل میں تھا وہ پرائمری میں تھی ۔
میں میٹرک میں تھا وہ مڈل میں تھی۔
میں ایف ایس سی میں تھا وہ میٹرک میں تھی ۔
میں ایف ایس...