نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    آپ پریشان نہ ہوں یہ سب آپ کو متحرک کرنے کے لیے کہا تھا۔ اب آپ ہم سب کے ساتھ ساتھ محفل میں اپنا حصہ ڈالیے۔ :love:
  2. صابرہ امین

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)

    بھئی واہ! بہت اچھے!! کریپ کے پھولوں کا گلدستہ ہم نے پانچویں جماعت میں اپنی ٹیچر کی رہنمائی میں بنانا سیکھا تھا۔ مزے کا کام ہے۔ اللہ ہاتھوں میں اور ہنر دے، آمین
  3. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    رؤوف بھیا ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ آپ مکالمے پڑھنے کی کوشش نہیں کرتے ۔ ۔ :hurryup::hurryup:
  4. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اوہ، تو یہ سراسر ذاتی معاملہ ہے۔۔
  5. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    اس معلومات کا کیا فائدہ ۔ ۔ !!
  6. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ویسے دھکا دے دے کر تھکی ہاری لڑی کو بڑی مشکلوں سے دسویں صفحہ تک پہنچانے پر شاعری پر کتنا نکھار آئے گا؟
  7. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اوہو، شتونگرے ٹانکنا بھول گئے ۔۔ اس لیے سنجیدہ لگا۔۔ یہ ورچوئل دنیا بھی نا!! :D
  8. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پیار سے پکارا جائے تو کون نہیں سنے گا بھلا؟
  9. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    نہیں ۔ ۔ دیکھتے ہیں ۔ ۔
  10. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    اور جیسے ہم دے ہی دیں گے مذاق ہی مذاق میں !! بہت پکی گولیاں کھیلتے ہیں ہم!!!
  11. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے!!
  12. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    تو للہ کبھی سنجیدہ نہ لیجئے گا!!
  13. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    دیکھیے اس قدر صدمہ لینے سے کیا حال ہو گیا۔ اس دردمندی سے لکھیں گے تو یہی حال ہو گا نا ۔ ۔ :LOL: :LOL: :LOL:
  14. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    ارے یہ کسی سے کم نہیں!!
  15. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    یہ پاکستان ہے میری جان ۔ ۔ کچھ لوگ سزا کے بعد لندن میں کافی اور پیزا کھا رہے ہیں اور کچھ ایک بیٹے کی بار بار شادی نمٹا رہے ہیں ۔
  16. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    سیما آپا ان کو سنبھالیے۔ برے حالات ہیں ان کے ۔
  17. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    یہاں تک کھینچ کر لانے کا مقصد؟؟ بےکار مباش کچھ کیا کر کو بہت سنجیدہ نہیں لے لیا آپ نے؟
  18. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    بھئی آئی جی کی بیٹی ہیں نا!!
  19. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    جی اب ہر کوئی تو لوگوں کا قیمتی وقت خراب نہیں کرتا۔ لوگ محنت کر کر کے بلاگ لکھتے ہیں اور ہم جیسوں کی مدد ہوتی ہے۔
  20. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    گو اہیڈ ۔ ۔
Top