نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد اہل ایمان کو معراج النبی ﷺ مبارک

    وہ سب تو ٹھیک ہے مگر کچھ (خود ساختہ) اہل عقل حضرات نہیں مانتے۔ انکا کیا کریں۔؟
  2. مزمل شیخ بسمل

    کہ اب کوئی امید بهی نہیں تو کیا کریں برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    اسی وجہ سے میں نے اس غزل کو سہہ بحری کہا تھا۔ :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    کہ اب کوئی امید بهی نہیں تو کیا کریں برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    یہ مصرع تقطیع کریں اس وزن پر: کس واسطے ستم سہیں کاہے جلا کریں
  4. مزمل شیخ بسمل

    کہ اب کوئی امید بهی نہیں تو کیا کریں برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    منیب شوکت کا کہنا درست ہے۔ بحر مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف: مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن پر یہ درست نہیں ہے۔ کس کا س ::: مفعول نا ن سن ی ::: فاعلاتن ار کس سے ::: مفاعیل؟؟؟ دیدار ::: مفعول ہم کہ اس ص ::: فاعلاتن نم کا جا ب ::: مفاعیل؟؟؟
  5. مزمل شیخ بسمل

    یہ عشق والہانہ کیا ہوا ہے برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    یہ ذمہ داری شوکت بھیا کی لگاتے ہیں ہم۔ :p شوکت پرویز ذہن کا تلفظ درست فرما دیں۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    یہ عشق والہانہ کیا ہوا ہے برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    یہ تو بہت اچھی بات ہے جناب۔ ہم بھی آپ ہی کی طرح علم کی طلب میں رہتے ہیں۔ اور اسی طلب سے تو سخن کی محافل آباد ہیں۔ :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    یہ عشق والہانہ کیا ہوا ہے برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    ارے کاہے اتنی محنت کردی صاحب۔ غزل کی بحر مفاعلن مفاعلن فعولن ہے۔ اس میں صرف ایک مصرع بے وزن ہے، اور دوسرے میں ذہن کا تلفظ غلط باندھا ہے۔ :)
  8. مزمل شیخ بسمل

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    آپ نہ ہوتی تو کسے بتاتا کہ کچھ نہیں سارے ہی ڈھیلے ہیں۔ :applause:
  9. مزمل شیخ بسمل

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    یادیں کچھ ایسی ہیں کہ بیاں بھی کروں تو کیا۔ :cry: میں بھی چھووٹاااا ہوں :cry:
  10. مزمل شیخ بسمل

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    رول نہیں فالو کرنا میں نے۔ میں نے ہارنا ہوتا ہے۔ :confused:
  11. مزمل شیخ بسمل

    دنیا کے جب طلسم سے آزاد ہو گئے - منیب احمد فاتحؔ

    واہ۔ بہت ہی عمدہ۔ لکھتے رہیں۔ شئیر کرتے رہیں۔ جیتے رہیں۔ اور سلامت رہیں۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    کہ اب کوئی امید بهی نہیں تو کیا کریں برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    ہم اسے سہہ بحری کہہ سکتے ہیں۔ :cool: بلکہ قبول کرنے میں چنداں معارض نہیں۔ :rolleyes:
  13. مزمل شیخ بسمل

    غزل ۔ سارے وعدے ، وعید ہو گئے ہیں ۔ محمد احمدؔ

    خوب ہے۔ بہت سی داد اتنی عمدہ غزل کے لئے۔ :)
  14. مزمل شیخ بسمل

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    اچھا۔ ٹھیک ہے۔ لو: بارش کی ان بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمہارے جیسا تھا۔ :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  15. مزمل شیخ بسمل

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    من کی بات کہنے کا تھا۔ نثر میں لکھنے کی قید تو نہیں لکھی اس میں۔ :rolleyes:
  16. مزمل شیخ بسمل

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    بارش کی ان بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر، محسوس ہوا تم آئے ہو، انداز تمہارے جیسا تھا۔
Top