نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    انسان گھڑی

    یہ گھڑی تو ابھی تک چل رہی ہے۔
  2. شہزاد وحید

    لوگ بہت بےایمان ہیں۔

    انگریزی کا "The" اور پنجابی کا "دا" ۔۔ جہاں لگے لگا دینا چاہیے۔ :)
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاں جی یہی میچ تو سارے ریسل مانیا کی جان تھا۔ لیکن اس کے احتتام پر مجھے شک ہے۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل دیکھ چکا ہوں میں یہ فلم۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Green Hornet دیکھی۔ کچھ کامیڈی سین اچھے ہیں کچھ ایکشن سین اچھے ہیں لیکن مجموئی طور پر یہ ایک بیوقوفانہ فلم ہے۔
  6. شہزاد وحید

    آن لائن فرہنگ ضرب الامثال

    بہت ہی زبردست کام ہے۔ سلیوٹ :)
  7. شہزاد وحید

    ابن صفی سے متعلق ویب سائیٹ شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ

    ابن صفی سے متعلق ویب سائیٹ شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Game دیکھی۔ بس ٹھیک ہے۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Yeh Saali Zindagi دیکھی۔ فلم اچھی ہے لیکن ایک بات جو فلم دیکھ کر آپ محسوس کریں گے وہ یہ کہ بھارتی فلموں میں ابھی ہالی وڈ فلموں کی طرح قابل اعتراض ڈائیلاگز کی بھر مار ہو چکی ہے۔ ہر دوسرے منٹ میں گالی۔ خیر فلم اچھی ہے۔ :)
  10. شہزاد وحید

    نت نئے وائرسز سے پریشان

    اینٹی وائرس تب ہی کام کرتا ہے جب تک وائرس کمپیوٹر میں موجود نہ ہو یعنی وائرس کو کمپیوٹر میں آنے سے روکتا ہے۔ ایک بار وائرس آگیا تو اینٹی وائرس بھی سمجھو ٹائی ٹائی فِش۔ نیا اینٹی وائرس انسٹال کرنے کے دوران ہی وائرس نئے اینٹی وائرس کی کارکردگی کو بھی متاثر کر دے گا۔ آپ سی ڈرائیو فارمیٹ کریں اور...
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    WrestleMania XXVII دیکھا۔ سب سے مزیدار میچ HHH اور Undertaker کا تھا۔ انڈرٹیکر نے ریسلر مانیا مقابلوں میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ قائم رکھا حالانکہ اس بار جتنی اسے مار پڑی تھی کوئی عام ریسلر ہوتا تو شروع میں ہی چِت ہو جاتا۔ دوسرے نمبر پر Randy Orton اور CM PUNK کا میچ تھا جسے رینڈی آرٹن نے...
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The King's Speech دیکھی۔ ایک ایسے بادشاہ کی کہانی ہے جو ہکلاتا ہے اور اسی وجہ سے اپنی رعایا کے سامنے تقریر بھی نہیں کر پاتا جبکہ بہت سے مواقع پر اس کا تقریر کرنا بہت ضروری ہے۔ وہ کس طرح اپنی اس خامی پر قابو پاتا ہے یا پردہ ڈالنے میں کامیاب ہوتا ہے اور کون اس کی مدد کرتا ہے یہ فلم اسی بارے میں...
  13. شہزاد وحید

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    کافی تکنیکی عبارت ہے۔
  14. شہزاد وحید

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    اوئے ہوئے ہوئے ہوئے۔
  15. شہزاد وحید

    آڈیو گانوں کی کوئی سائٹ بتائیں؟

    اچھی کوالٹی میں گانے لینے ہیں تو songs.pk یا radioreloaded.com پر جائیں۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    D.Gray-man نامی ٹی وی سیریز دیکھی۔ 103 اقساط پر مشتمل یہ سیریز ہے جن میں سے فی الحال 51 انگلش میں دستیاب ہیں جبکہ باقی جاپانی زبان میں ہی دیکھنی پڑی (سب ٹائیٹلز لگا کر)۔ Fullmetal Alchemist Brotherhood کی طرح بہت ہی آؤٹ کلاس سیریز نہیں ہے لیکن بہت سی similarities ہیں دونوں میں جس کی وجہ سے میں...
  17. شہزاد وحید

    گاندھی کے بارے میں انکشاف

    پتا کیا ہو اب، اندر سے کوئی کیسا تھا اب۔ ہم نے کتابوں میں ہی پڑھا ہے جو پڑھا ہے۔ کتابیں اب زندگی کی ہر رخ بتانے سے تو قاصر ہیں۔ زندگی کی ہر رخ تو كراماً كاتبين کی کتاب یعنی ہمارا اعمال نامہ ہی بتائے گی روز محشر کے دن۔
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Warrior's Way دیکھی۔ ساری فلم اچھی نہیں ہے لیکن کچھ ایکشن سین اچھے ہیں اس فلم میں۔ کاؤ بوائیز اور Ninjas کا مشترکہ ایکشن ہے اس فلم میں۔ اپنی طرف سے unique فلم بنائی ہے۔
  19. شہزاد وحید

    قائد اعظم کا اصلی/فرضی پاسپورٹ

    یہ تصویر تو وہی ہے جو نوٹ پر بھی ہے۔ ویسے پاسپورٹ 1946ء کا ہے۔ تو تب تو ایسی ہی تصویر ہوگی اور یہی تصویر بعد میں نوٹ پر چھاپنے کے لئے سلیکٹ ہو گئی ہوگی۔
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Harry Potter and the Deathly Hallows: Part 1 دیکھی۔ بذات خود تو یہ فلم کچھ خاص نہیں لیکن چونکہ سیریز کا ایک حصہ ہے اس لئیے دلچسپی بنی رہتی ہے۔
Top