دیارِچشم سے اس دل میں اُتر جانے دو
مرنا چاہتے ہیں،تیری باہوں میں مرجانے دو
پہلا مصرع بے وزن معلوم ہوتا ہے، دوسرے مصرعے میں "چاہتے" میں الف گرانا ٹھیک نہیں۔ شتر گربہ بھی ہے۔ تری باہوں کے ساتھ مرجانے دے درست ہے، مرجانے دو نہیں۔
اتنا پاگل ہے کسی چیز کی پرواہ نہ کرے
ہجرانِ یار سےاس قلب کو ڈر جانے...