نتائج تلاش

  1. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    کسی اور طرف نکل گئی ہو گی آخر اس کی بھی تو کوئی مرضی ہوگی۔۔۔;)
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اللہ نہ کرے۔۔۔اللہ مجھے بچائے بینظیر جیسے کام کرنے سے اور اس جیسے انجام سے آمین۔۔۔:rolleyes:
  3. سارا

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    یہاں تو سب اپنے شہروں کی اتنی چیزیں لکھی جا رہے ہیں اور مجھے اپنے دونوں شہرو‌ں کی کوئی چیز یاد نہیں آرہی جو لکھوں۔۔یا یوں کہنا چاہیے کہ مجھے کچھ معلومات ہی نہیں ہیں۔۔۔:(
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    مس یہ نئے اسٹوڈنٹ یہاں سازش کر رہے ہیں۔۔آپ ان کو چغلی لگانے کا کتنا گناہ ملتا ہے بتائیں۔۔:mad:
  5. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    طوفان (یعنی ہوائیں) چل رہی ہیں بارش کہیں چلی گئی ہے۔۔:rolleyes:
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    پہلے آپ یہ طے کر لیں کہ آپ کو مانیٹر روم میں چاہیے یا مس؟؟ ہماری مس تو روزانہ اسکول میں آتی ہیں۔۔اب یہ سوچنا تو آپ کا کام ہے کہ وہ آپ کو نظر کیوں نہیں آرہی۔۔؟؟ آپ کی نظر تو کمزور نہیں ہے نا:confused:
  7. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    طوفانی بارش ہو رہی ہے۔۔سردی کچھ خاص نہیں ہے۔۔۔
  8. سارا

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    حضرت عثمان بن عفان رضہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔قبر آخرت کی منزلوں میں سے پہلی منزل ہے۔۔پس اگر بندہ اس سے نجات پا گیا تو آگے کی منزلیں اس سے زیادہ آسان ہے اور اگر قبر کی منزل سے بندہ نجات نہ پا سکا تو اس سے آگے کی منزلیں زیادہ سخت اور کھٹن ہیں۔۔۔(ترمذی۔۔ابن...
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی ایسے تو نہ کہیں۔۔آپ تو روزانہ ہی ہوم ورک کر کے لا رہے ہیں بس یہ ہے کہ صرف اپنا ہی کر رہے ہیں ہمارے حصے کا نہیں کر رہے۔۔۔:rolleyes:
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    وعلیکم السلام۔۔میں آتی تو ہوں لیکن جب سے تم ٹیچر بنی ہو کام کی رفتار تمہاری طرح سست ہو گئی ہے۔۔۔;) اور بغیر کام کے ہی آنے لگی ہوں۔۔
  11. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  12. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  13. سارا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    آلو قیمہ پکانا طے پا گیا ہے۔۔۔یہاں بھی پیزا منگوانا زیر غور تھا لیکن زیادہ ووٹ نہ ملنے کی وجہ سے وہ کل تک ملتوی ہو گیا۔۔۔ وعلیکم السلام ظفری بھائی۔۔۔
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    بہت صحیح کہا ہے آپ نے سر جی۔۔۔ مجھے تو بس ملی نغمے ہی یاد آرہے ہیں۔۔۔جیسے سوہنی دھرتی اللہ رکھےقدم قدم آباد تجھے۔۔۔اور۔۔ یہ تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے اس پر دل قربان اس پر جان بھی قربان ہے۔۔۔;)
  15. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  16. سارا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    نہیں دراصل اس میں بیویاں ہی موجود ہیں بس شوہر حضرات کے تذکرے ہو رہے ہیں۔۔۔:rolleyes: ابھی صبح ہو گئی ہے۔۔ چائے پی جا رہی ہے۔۔اور ساتھ سوچا جا رہا ہے کہ کیا بنایا جائے۔۔۔
  17. سارا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم۔۔۔ میرے اردگرد کا حال کچھ یوں ہے کہ رات کے دس بجنے والے ہیں اور سونے کی تیاری ہو رہی ہے۔۔آج تھوڑی گرمی ہے اس لیے رات کو پنکھا لگا کر سونے کا ارادہ ہے۔۔:rolleyes: ایک چھوٹی سی اسٹوری پڑھی تھی جو اچھی لگی ''شوہر کیسے کیسے'' اس پر بھی کام ہو رہا ہے کچھ دنوں میں آپ کی خدمت میں پیش کی...
  18. سارا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    نہیں سارہ ایسی بھی بات نہیں۔۔پاکستان میں جہاں بہت آسانی سے سرونٹس مل جاتے ہیں ہم نے وہاں بھی کبھی کسی کو نہیں رکھا۔۔۔پاکستان میں ہمارے گھر کا صحن بہت بڑا ہے تو آس پڑوس کی بھی کتنی ہی شادیاں ہمارے گھر میں ہوتی تھی۔۔اس موقعے پر اگر 1 '2 دن کے لیے کسی کو رکھ لیں تو الگ بات ہے۔۔ایسے گھر کے سب کام...
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    وعلیکم السلام۔۔۔ اوکے ٹیچر میں کل ڈھونڈ کر کوئی معلومات لاؤں گی انشا اللہ
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ''اسے کہتے ہیں دوسروں کی نصیحت اور خود میاں فضیحت'' حساب برابر;)
Top