نتائج تلاش

  1. سارا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ویزوں کے لیے تو ہمارے اپنے کتنے ہی لائن میں لگے بیٹھے ہیں۔۔:rolleyes: کام بہت ہو جاتے ہیں۔۔ہمارے گھر کے باہر لان میں ہم نے اچھی خاصی سبزیاں اگائی ہوئی ہیں ان کی دیکھ بھال۔۔گھاس کی کانٹ چھانٹ۔۔اور گھر کے اندر کچن کے ڈھیروں کام۔۔۔لانڈری استری۔۔۔;):grin: یہ تو ہماری ہی ہمت ہے کہ یہاں سب کام خود...
  2. سارا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    نہیں وہ تو کام کرنے آئیں گے نا بنانے کے ساتھ ساتھ کھاتے بھی جائیں گے جو دل چاہے گا۔۔۔;)
  3. سارا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    محفل والے گھر آ کر ہی تھوڑی مدد کر دیا کریں ;)
  4. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم۔۔ اوکے پھر میں کل ہی ہوم ورک کروں گی آج میری چھٹی ہے۔۔۔
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    میں تو بالکل بھی نہیں ہوں۔۔میں تو اس اسکول کی ایک اچھی سی اسٹوڈنٹ ہوں۔۔ سر جی اس ہفتے کا ٹاپک اچھا نہیں ہے کیوں کہ اس کے بارے میں میری معلومات نہیں ہیں;)۔۔پھر میں کیا کروں؟؟:rolleyes:
  7. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    فلحال تو سب اوکے ہے۔۔اور میں سکون سے ہوں۔۔۔:rolleyes:
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    یہ تو 2 ہفتے پہلے ہمارے سبق میں بھی شامل تھا۔۔قرآن کی ایک آیت کا ترجمعہ تھا کہ ''کیا حکم دیتے ہو تم لوگوں کو نیکی کا اور بھول جاتے ہو اپنے آپ کو؟حالانکہ تلاوت کرتے ہو تم کتاب اللہ کی۔۔تو کیا پھر تم عقل سے بالکل کام نہیں لیتے۔؟ اور ہماری ٹیچر نے تفسیر میں اس آیت کو ٹائٹل دیا تھا کہ ''دوسروں کو...
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    الحمد للہ ماوراء ۔۔تم سناؤ تمہارا کیا حال ہے؟؟ سر جی اس دفعہ معاف کر دیں آئندہ احتیاط کروں گی انشا اللہ۔۔۔
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    یہاں اتنا زیادہ کچھ سمجھنا نہیں پڑتا۔۔بس روزانہ آ کر حاضری لگائیں اور کوئی ایک اچھی بات شئیر کریں سب کے ساتھ۔۔۔
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی ذرا بزی تھی۔۔2 دن تو دعوت میں گزر گئے۔۔ہمارے پاکستان سے رشتہ دار آئے ہیں تو انہیں بلوایا تھا۔۔اور کلاس بھی جو لے رہے ہیں قرآن کی اس کا بھی ٹیسٹ ہونا تھا تو تیاری میں لگے ہوئے تھے۔۔اور بھابھی ممانی دونوں ڈرائیونگ سیکھ رہی ہیں۔۔اور ایک میں ہی 'ویلی' ملی ہوئی ہوں اس لیے ان کو ٹائم دے رہی...
  13. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم۔۔ سر جی میں اس سازش میں بالکل شامل نہیں ہوں۔۔آپ کو پتا ہے نا میں کتنی معصوم ہوں۔۔۔;)
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم۔۔۔ باپ کے بارے میں تو کسی نے کچھ لکھا ہی نہیں ہے۔۔۔:rolleyes: میرا ہوم ورک۔۔ '' اور والدین کے ساتھ احسان کا سلوک کرنا۔۔اگر تمہاری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں بزرگی کی عمر کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہنا۔۔نہ انہیں جھڑک کر جواب دینا۔۔بلکہ ان کے ساتھ انتہائی احترام کے...
  16. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    فکر نہ کریں ٹیچر کے پاس اگر آ گیا ہے تو پھر ٹکے گا نہیں۔۔۔;)
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    پچھلا ہوم ورک۔۔۔ ''دوست وہ ہے جو تمہیں اس وقت پسند کرے جب تم کچھ بھی نہ ہو۔۔''
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم۔۔ ہر شخص اچھا دوست تلاش کرتا ہے مگر خود اچھا دوست بننے کی زحمت گوارا نہیں کرتا۔۔''
  19. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    حسن تمہارا حساب کافی کمزور ہے تم حساب پر بھی ساتھ ساتھ توجہ دو۔۔ابھی ایک ہفتہ نہیں ہوا ہے۔۔۔
Top