نتائج تلاش

  1. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    بات تو ایک ہی ہوتی ھے چاھے ایسے کہیں چاھے ویسے ، مجھے لگتا ھے کاشفی جی ناراض ہو گئے ھیں
  2. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    نہیں جناب ، میں عطا اللہ نیازی نہیں کہ پردے کے آ گے پردے پیچھے اتنی تکرار سے گایا کہ پردے کے پیچھے والے تنگ آ کے سامنے آ جائیں کہ بابا نہ روووووووووو
  3. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    نہیں پھر یہ غیر پارلیمانی بات ہو جاتی:)
  4. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کاشفی جی میں نے ایسا کیا کہہ دیا ، :confused: چلیں بتا دیں آپ نام، میں بھی اندازہ دیکھوں آپ کا
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اس کا مطلب ھے وزن بھی بڑھ گیا او نووووووووووووووووووووووو
  6. خوشی

    لَو دل کا داغ دے اٹھے ایسا نہ کیجیے - ریاض خیرآبادی

    بہت خوب سخنور جی، خوب کالم ھے ایک بات کہے بنا نہیں رہ سکتی یہ وارث جی آپ کو داد دینے چلے آتے ھیں:noxxx:
  7. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ہاہاہاہاہاہا آپ نے اس پہ طعنہ بھی دیا تھا:)
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ہمارے لیے آپ بھی خاص ھیں اوکےےےےےےےےےےے م سانوں کسے نال کی:)
  9. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    جی بہت ، ذرا سی توجہ دوں تو پردے کے پیچھے کی خبر ہو جاتی ھے:)
  10. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    وہاں کہاں کےےےےےےےےےےےےےےےےے، یہاں بھی آم پاکستان سے ہی آتے ھیں
  11. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جی مجھے یاد ھے ، کیونکہ شروع میں مجھے کافی مشکل کا سامنا رہا یہاں
  12. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    او شکریہ ویسے یہ نہیں تو کچھ یوں کہا ھے ، جیسے پاکستانی فلموں میں کہا جاتا ھے نہیں ں ں ں ں ں یہ شادی نہیں ہو سکتی:)
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    رو نہیں پلیززززززززززززززززززز ، سارے منتظم اعلی میری جان کو آ جائیں گے پلیزززززززززززززززز :pizza: لو پیزا کھا لو
  14. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ویسے مجھے غلطی لگی کہ آپ سے گپ شپ ہوئی ھے آپ تو آج پہلی بار آئے ھیں اس تعارف میں، زین سے گپ شپ رہی ھے زیادہ ، اور جب عطیہ کا معاملہ تھا تو شمشاد جی سے:)
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    طبیعت ماننے کی بات ہوتی ھے
  16. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کاشفی جی ! آپ نے کوئی نام رکھ نہ دیا ہو ورنہ آپ کبھی نہیں بوجھ سکتے
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اتنی گرمی میں پٹی کرنے سے زم خراب ہو جاتے ھیں ، کچھ پتہ بھی ھے
  18. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    ارے اتنا نہ ڈرائیں ورنہ مجھے ٹنڈ کروانی پڑے گی
  19. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    نہیں ، کبھی نہیں اس معاملے میں بالکل بھی نہیں،
  20. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    ہوتے ھیں کچھ گدھے جن کو آم پسند نہیں بقول غالب
Top