نتائج تلاش

  1. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    میں نے کھائی ھے جناب ، اسی لیے مشورہ دیا تھا بوچھی جی کو
  2. خوشی

    چھین کر خواب مرے میری طلب پوچھتے ھیں ،،،، محمود عامر

    شکریہ ، اب کے کوشش کروں گی گر یاد رہا تو
  3. خوشی

    اعتبار ساجد کوئی کیسا ہم سفر ھے یہ ابھی سے مت بتاؤ ،،، اعتبار ساجد

    سخنور جی بہت شکریہ، مجھے ان کے جواب کا بھی انتظار رھے گا
  4. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    بوچھی آپ آج کڑھی بنائیں ،
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ڈرم بھی بجتا ساتھ تو مزہ آ تا سننے کا
  6. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کیوں خیر تو تھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    خوشی آئی ھے آداب قبول کیجئے
  8. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    علم ھے آپ کو بھی کہ میں غلط نہیں کہہ رہی کیونکہ منہ بولے رشتے تو بس نام کے ہی ہوتے ھیں
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    گمنام ہو جانے کو دل چاہتا ھے کبھی کبھی کو
  10. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    شمشاد جی میں دیکھ رہی ہوں آپ بہت محنت کر رھے ھیں اس بار بھی عطیہ کے لیے
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    قیامت کی نشانیاں ھیں جو آپ کو ہمارا خیال آ گیا
  12. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں تو ان سب کو مس کر رہی ہوں جو میری طرح خاموش طبع ھیں
  13. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    دن بہت مصروف گزرا ،سارا دن گرمی رہی اب ٹھنڈی ہوا چل رہی ھے
  14. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے آج بالکل بھی غصہ نہیں آیا
  15. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    فائدہ نہیں اتنی لمبی بحث کا کہ آپ جو کہہ رھے ھیں سب وہ صرف سگے بہن بھائیوں کی حد تک درست ھے
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    غیب کا علم تو صرف خدا جانتا ھے
  17. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    آلو پالک اور چکن پھر رات میں چانپیں بنائیں چکن تکے بھی
  18. خوشی

    چھین کر خواب مرے میری طلب پوچھتے ھیں ،،،، محمود عامر

    بہت شکریہ کاشفی جی سخنور جی بہت شکریہ آئیندہ میں خیال رکھوں گی ویسے مجھے لگتا ھے صرف انھی دو غزلوں میں میں نے پورا مصرع نہیں لکھا تھا، اور ٹیگ کیسے لگاتے ھیں
  19. خوشی

    اعتبار ساجد کوئی کیسا ہم سفر ھے یہ ابھی سے مت بتاؤ ،،، اعتبار ساجد

    بہت شکریہ کاشفی جی سخنور جی مجھے آپ کے پیغام کا انتظار ھے
  20. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    خوشی کا آداب آج میں لیٹ ہو گئی سب جا چکے ہوں گے
Top