آپ بھجوائیں گے تو کھائے گی۔۔ ویسے بھی اسے چاکلیٹ پسند نہیں ہےٹھیک ہے میں عائشہ کو بھیج دوں گا چاکلیٹ، تم بیشک نہ کھانا۔
نہیں نا ہماری عادتیں مختلف ہیں،ظاہر ہے تم چُپ کرو گی تو اسے بولنے کا موقع ملے گا ناں۔ اگر دونوں ایک ساتھ بولنے لگ جاؤ تو اللہ ہی حافظ ہے۔