نتائج تلاش

  1. ص

    محفل کی بارہ دری

    پروڈیوسر کا نام کون دیکھتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟o_Oo_O
  2. ص

    مبارکباد محفل کے چوہدری

    محفل میں تو بہت سے چوہدری ہیں بہرحال مبارک چوہدری صاحب
  3. ص

    محفل کی بارہ دری

    سیاست کو چھوڑیں میں بہت انٹرسٹنگ ڈاکومینٹری دیکھ رہی تھی اپیرنٹلی ون ان تھری امیریکنز امیریکہ کو ہی بلیم کرتے ہیں نائن الیون کو لے کر
  4. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 42: رنگ برنگ

    لیگو لینڈ ریزورٹ
  5. ص

    محفل کی بارہ دری

    کوئی اچھے جراثیم پک کر لیتے تو محفلین کا بھی بھلا ہو جاتا مگر ریپلسو جراثیم لیکر بارہ دری کی بجائے کسی مذہبی یا سیاسی دھاگے کا رُخ کرتے تو خوش آئند نتائج سامنے آتے ویسے اگر ہوسکے تو دو چار چھینکیں دھرنے کے متاثرین کے لئے بھی نازل کریں تاکہ انہیں بھی کچھ افاقہ ہو
  6. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپکا مطلب ہے پلے بیک سنگر :)
  7. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ ہر بات سے متفق ہی کیوں ہوتے ہیں ؟
  8. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 42: رنگ برنگ

    نہیں یہ جہاز اسد کا ہے میرے پاس تو معصوم سی گولف ہے
  9. ص

    محفل کی بارہ دری

    تو بارہ دری میں آپ نے جراثیم پھیلائے ہیں تبھی یہاں کوئی پاوں نہیں رکھتا
  10. ص

    آنکھیں کس نے بند کیں

    بہت خوب گویا ہماری تاریخ ہی ہماری مردہ ضمیری کی شاہد ہے دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہم اب تک وہیں ہیں جہاں سے چلے تھے یا شائد اس سے بھی بدتر
  11. ص

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    سچ کہہ رہی ہیں ماہی ہم آپ کے بارے میں کیا نہیں جانتے اس پر دھاگہ ہونا چاہیئے :)
  12. ص

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    میرے نام کے ساتھ شاعرہ ؟؟ شائد سیف آپشن لگا آپکو :)
  13. ص

    محفل کی بارہ دری

    یہ محفلی چھٹیاں ہیں کچھ کو سسرال کی ہوا راس آگئی کچھ مصروفیات کی لپیٹ میں اور باقی سب حسب عات خاموش انتظار کر رہے ہیں کسی کے بولنے کا :sneaky:
  14. ص

    محفل کی بارہ دری

    سب ریگولرز چھٹیوں پر ہیں :)
  15. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    زرقا مفتی جو لوگ جمہوریت کا مطلب ہی نہیں سمجھتے انہیں یہ سب گھول کر بھی پلا دیں تو کوئی فرق نہیں پڑنے والا ظلم کے خلاف آواز اٹھانا بھی جہاد ہے مگر جنہیں ظلم نظر ہی نہیں آتا وہ آواز کیا اٹھائیں گے
  16. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    لال مسجد میں دہشت گرد کس چیز کی تبلیغ کر رہے تھے ؟ آج ریاست کے تحفظ کی باتیں کرنے والے لال مسجد کی دہشت گردی کو کیسے جائز قرار دیتے ہیں ؟
  17. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ھم نے ہرکارے سے بھجوا دئیے سب خواب تمہیں اِن کے بدلے ھمیں کچھ نقدِ نظر دے سکو ھو شاھنواز زیدی
  18. ص

    گڑیا رانی نے 6 ستمبر منایا

    کل صبح یہ تصویر دیکھی تھی پھر اس کے بعد کسی بات میں جی نہیں لگا ایک لمحے کے لیے خود کو آپ کی جگہ تصور نہیں کر پائی کوئی لفظ کوئی بات اس دکھ کا مداوا نہیں کر سکتا جو آپ نے صبر سے جھیل لیا
Top