نتائج تلاش

  1. ص

    ایک فطری تذبذب۔۔!

    مختصر ، پُر اثر اچھا لکھتے ہیں آپ
  2. ص

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    اور یہ بھی بتا دیجیے کہ ہر کلمہ گو کی کیا ذمہ داری ہوتی ہے دوسرے مذاہب کی طرف
  3. ص

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    جی نہیں کسی کے بھی ایمان کا فیصلہ صرف اللہ کی ذات کر سکتی ہے مگر داعش تو اپنے عقیدے کے مخالف ہر مسلمان کا سر قلم کرنے میں ماہر ہے اور دوسرے عقیدے کی عورتوں کو اغوا کرنا یہ بھی انہی کا منشور ہے کسی بھی مسلمان کو یہ باتیں زیب نہیں دیتیں اور نہ ہی کوئی حقیقی مسلمان ایسی حرکات کرتا ہے
  4. ص

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    مگر اسلام کے نام پر اس نظریے کا پرچار ؟؟؟
  5. ص

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    یہ اسلام کا کونسا ورژن ہےجو نہتے اور بےگناہ لوگوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ذبح کرنے کی اجازت دیتا ہے؟
  6. ص

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    پاکستان کے سیکیورٹی انتظامات دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ اس میں سیکیورٹی کہاں ہے کسی میں اتنا شعور ہی نہیں کہ ایسی برائیوں کو پنپنے سے پہلے ہی جڑ سے اکھاڑ پھینکنا چاہیئے
  7. ص

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر آپ کتابیں ہی پڑھیں :)
  8. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    مجھے نہ عمران میں دلچسپی ہے نہ ہی پی ٹی آئی میں اور نہ ہی ظالم جابر حکمرانوں میں دلچسپی اگر ہے تو اپنے وطن میں اور میں ہرگز شرمندہ نہیں اس بات پر کہ ہر محب وطن پاکستانی کی طرح میں بھی پاکستان میں مثبت تبدیلی دیکھنا چاہتی ہوں خواہ وہ کوئی بھی لائے
  9. ص

    محفل کی بارہ دری

    اگر آزادی کی یہی تعریف ہے تو ۔۔۔۔
  10. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آپ کے خیال کو آپ کی خام خیالی ہی کہوں گی باقی آپ کی ذہنی حالت آپکے مراسلات سے ہی ظاہر ہے
  11. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    شکریہ مجھے خوشی ہے کہ میری سوچ قوم کو منتشر کرنے والے لوگوں سے نہیں ملتی
  12. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    شرمندگی ہے آپ کی سوچ پر
  13. ص

    محفل کی بارہ دری

    شادی پھندہ نہیں ہے ڈیپینڈ کرتا ہے آپ کے نزدیک آزادی کی کیا تعریف ہے :)
  14. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اور کچھ لوگوں کو یہ بات بھی مضحکہ خیز لگتی ہے آپ کا اللہ ہی حافظ ہے گمنام زندگی
  15. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ سچ میں شادی کر لیں اور گھر سے ناشتہ کر کے نکلا کریں :)
  16. ص

    محفل کی بارہ دری

    لنچ بریک اتنی جلدی ؟ میں نے تو ابھی ناشتہ کیا
  17. ص

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    جی ہاں کرتی ہے نا بغیر بجلی کے پنکھوں میں بغیر گیس کے چولہوں میں ان ایمپلائیڈ نوجوانوں کی خالی جیبوں اور مستقبل میں کہاں نہیں ہیں ہمارے بادشاہ سلامت
  18. ص

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    اگر حکومت اقتدار بچانے کے علاوہ کسی اور کام میں دلچسپی لے تو اس گاڑی کے مالک کو فوراً حراست میں لینا چاہیئے اور ہر اس شخص کو جو اس طرح کھلے عام دہشت گردی کی حمایت کرتا نظر آئے
  19. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کاشفی آپ کو کیا ہوگیا ہے ؟ آپ سے ایسی امید نہ تھی آج ہمیں بحیثیتِ قوم ایک دوسرے کے سہارے کی ضرورت ہے انتشار کی نہیں
  20. ص

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے آپ کہیئے
Top