ماڈل ٹاون میں بھی شائد عوام ہی پولیس کی وردی میں تھی اور قادری نے شائد گلو بٹ کا بھیس بدل رکھا تھا عمران اور قادری کو تو دہشت گردی کے مقدمات میں پھنسایا جا ہی رہا ہے عوام کو تو بخش دیں کہ آپ بھی عوام ہی ہیں ( عین ممکن ہے آپ کا تعلق کاروباری طبقے سے ہو شرفا کی طرح تب یقیناً آپ عوام میں شمار نہیں...