نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    بولتے جائیں۔۔۔لکھتے جائیں

    ہادیہ نور سعدیہ شیخ حسن محمود جماعتی
  2. محمد خرم یاسین

    بولتے جائیں۔۔۔لکھتے جائیں

    السلام علیکم! معزز ممبران۔ مجھے اکثر ٹائپنگ کا کافی سارا کام کرنا پڑتا ہے۔اس سلسلے میں کئی بار کئی ویب سائٹس اور سافٹ وئیرز کواستعمال کرنے کی کوشش کی کہ میں بولتا جا وں اور کمپیوٹر لکھتا جائے لیکن کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا۔ چند ماہ قبل یہیں پر ایک تھریڈ دیکھا تھا جس پر انڈیا کی ایک ویب سائٹ...
  3. محمد خرم یاسین

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    فاتح بھیا حیران ہوں کہ اگر میرے سوال کا جو جواب آپ نے دیا ہے اگر اسے آپ نے پارمنڈیز، اناکساگارس اور ایمپیڈوکلیز نامی فلسفہ دانوں کے علم سے اخذ کیا ہے تو ان لوگوں کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے کہ انھوں نے ادبی تنقید میں تخلیق کے پہلو کو محض "بہت گھٹیا بات ہے " کہہ کر بات ختم کردی ۔ دوسرا یہ...
  4. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کل سے عطاالحق قاسمی کے فکر و فن پر کتاب شروع کی ہے۔ اسے اکادمی ادبیات والوں نے شائع کیا تھا۔
  5. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شفیق الرحمن اردو میں طنز و مزاح کے حوالے سے بہت بڑا نام ہے۔ ان کی بہت سی کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں جن میں حماقتیں اور مزید حماقتیں یہ دو کتب زیادہ مشہور ہیں۔ شفیق الرحمن کو پاکستانی ادب کے بانیوں میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ ان کی دیگر کتب میں کرنیں، شگوفے، لہریں، مدو جزر، پرواز، پچھتاوے، انسانی...
  6. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    السلام علیکم بھیا! اس کتاب کے بارے میں کافی سنا ہے لیکن معلوم نہیں کہ اصل کہانی کیا ہے۔ آپ اس کا مختصر سا خلاصہ چند لائنوں میں اگر بیان کردیں تو ۔۔ ؟
  7. محمد خرم یاسین

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    جی شکریہ سر۔ سر میں نے گوگل ڈاک میں سے سپیچ ٹائپ کی کوشش کی ہے یہ بھی اچھی طرح سے ہندی لکھ رہی ہے۔ آپ بھی ٹرائی کر کے دیکھیے گا کہ کیسا کام ہے اس کا اور اس میں باقی سے کیا فرق ہے۔
  8. محمد خرم یاسین

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    کسی ادب پارے پر تاثراتی انداز میں تنقید کرنا تنقید کا محض ایک دبستان ہے مکمل تنقید نہیں ہے۔ اردو میں بھی جو تنقیدی دبستان یورپ سے مستعار لیے گئے ہیں ان میں جمالیاتی، تاثراتی، رومانوی، مارکسی اور نفسیاتی زیادہ اہم ہیں۔ کسی فن پارےپر مکمل رائے قائم کرنے اور دلائل کے ثبوت کے بعد ہی اگر اسے اچھا...
  9. محمد خرم یاسین

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    آپ کے پہلے دو سوالوں کا جواب تو رولنڈ بارتھیز اپنے فلسفے میں دے چکے ہیں۔ انھوں نے ادبی اور غیر ادبی تحریر کا فرق بڑی خو بصورتی سے واضح کیا ہے۔ اس کے لیے اگر طبیعت پر گراں نہ گزرے تو آپ ان کا فلسفہ پڑھ سکتے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ یہاں بات ادبی تنقید کی ہو رہی تھی، میں نے تاثرات کو نکال باہر کرنے...
  10. محمد خرم یاسین

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    زیادہ تخلیقی کی تھوڑی سی مزید وضاحت فرما دیجیے۔ اگر اس سے مراد خاکہ نگاری وغیرہ ہے تو آپ بالکل درست فرما رہے ہیں۔
  11. محمد خرم یاسین

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    یہ بھی اہم بات کہی آپ نے۔
  12. محمد خرم یاسین

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    درست فرمایا۔ متفق ہوں۔
  13. محمد خرم یاسین

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    فاتح سوال دوبارہ پڑھیے۔ بات ادبی تنقید کی ہو رہی ہے۔ میرا خیال ہے اس کو آپ صحیح طرح سے سمجھ نہیں پائے۔ یہ سوال جو میں نے پوچھا ہے یہ محمد احسن فاروقی کا ہے جو ان کے مضمون تنقید: علم و فن کا حصہ ہے۔ حوالے کے لیے آپ چالیس سالہ مخزن دیکھ سکتے ہیں۔ اگر تنقید میں ادبیت شامل ہے اور وہ ادب پر رہتے...
  14. محمد خرم یاسین

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    ایک معصوم سا سوال : تو کیا تخریبی تنقید تخلیق کے زمرے میں آسکتی ہے؟
  15. محمد خرم یاسین

    جاوید اختر نیا حکم نامہ

    کیا عمدہ نظم ہے۔
  16. محمد خرم یاسین

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    جی سر وہ فعال تو ہوئی ہے لیکن وہ ترجمہ کرتی ہے اور یہی کام کچھ اور ویب سائٹس بھی کر رہی ہیں۔ کوئی ایسی ویب سائٹ نہیں جو صرف فونٹ تبدیل کرے یعنی ہندی سے اردو اور ترجمہ نہ کرے ؟
  17. محمد خرم یاسین

    مطالعہ کے لئے کتاب کی ضرورت

    میں نے کچھ تحقیق کی تھی بھائی لیکن آن لائن نہیں مل رہی ۔ اگر آپ نے شخصیت کے حوالے سے ہی پڑھنا ہے تو ڈیل کارنیگی کی کچھ کتابیں آن لائن اردو میں موجود ہیں۔ گوگل کر لیجیے۔
  18. محمد خرم یاسین

    اردو محفل کا ماحول

    آجائیں آجائیں۔۔۔سارے متاثرین ادھر کو آجائیں :)
  19. محمد خرم یاسین

    تعارف روشن خیال

    خوش آمدید ۔
Top