نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    اردو محفل کا ماحول

    آپ کے لیے کچھ ہدایات: یہاں پر نثری نظم پر بحث نہ کیجیے گا کیوں کہ زیادہ تر لوگ کلاسیک کے ساتھ چپکے ہوئے ہیں، ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچے گی اور وہ آپ کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کریں گے :) اسلامی حوالے سے تحاریر شئیر کرتے ہوئے احتیاط کیجیے گا اور بالخصوص لبرل سیکولرز کی تعداد کے پیشِ نظر...
  2. محمد خرم یاسین

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    ہرادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔ کون کون متفق ہے ؟ سوال میں تدوین کررہا ہوں کہ یہ محمد احسن فاروقی کے ایک مضمون "تنقید: علم وفن" کاحصہ ہے۔
  3. محمد خرم یاسین

    اردو محفل کا ماحول

    تیرا غم میرا غم اک جیسا صنم ہم دونوں کی ایک کہانی ۔۔۔۔۔آجا لگ جا گلے دل جانی :)
  4. محمد خرم یاسین

    ذکرِ اعجاز

    حیرت ہے اس قد ر خوبصورت شعر ہماری نظروں سے چھپا کیسے رہا۔
  5. محمد خرم یاسین

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    سر جی کیا اس سلسلے میں کوئی پیش رفت ہوئی؟ کیا کوئی ایسا سوفٹ وئیر سامنے آیا جس میں اردو سپیچ تو ٹیکسٹ آسان ہو؟
  6. محمد خرم یاسین

    ضرورتِ رشتہ

    کیاکہنے حضرت اس اشتہار کے۔ ایک بار ایک اشتہار پڑھا تھا جس میں دولہا کے لیے ایک عدد نرس کا رشتہ درکار تھا۔ اب خدا جانے دولہا نے نرس صاحبہ سے کیا کروانا تھا۔
  7. محمد خرم یاسین

    نظم یا غزل کا فنی اور فکری جائزہ

    غزل کا فکری جائزہ لینا تو مشکل نہیں۔ اس میں آپ دیکھتے ہیں کہ صاحبِ غزل کا فطری رجحان کس طرف ہے، کس خاص حلقے کے ساتھ اس کا تعلق ہے جیسے حلقہ ترقی پسند، مارکسٹ وغیرہ۔ اس کے علاوہ صاحبِ غزل کے افکار و خیالات میں میں کونسے عوامل زیادہ مستعمل ہیں جب کہ فنی جائزے میں آپ اس کے فن سے بھی بحث کرتے ہیں۔...
  8. محمد خرم یاسین

    ذکرِ اعجاز

    بھارت میں تو صورتِ حال کچھ بہتر ہے پاکستان میں تو رحمان ملک کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی جا چکی ہے۔ اگر رحمان ملک سے واقفیت نہ ہو تو ان کو گوگل کر لیجیے۔ میرا ماننا ہے کہ موازنہ ہمیشہ دو ایک جیسی چیزوں یا اشخاص کا ہوتا ہے۔ سر جی آپ کا شاہ رخ خان سے موازنہ کسی بھی صورت نہیں بنتا۔ مجھے تو اس شاہ سرخی پر...
  9. محمد خرم یاسین

    اے رب میرے علم میں اضافہ فرما اور مجھے علم نافع سے مالا مال کردے۔ آمین

    اے رب میرے علم میں اضافہ فرما اور مجھے علم نافع سے مالا مال کردے۔ آمین
  10. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں آج کل شفیق الرحمان :شخصیت اور فن پڑھ رہا ہوں۔
  11. محمد خرم یاسین

    ابتدائی کتب

    اگر اردو کے حوالے سے تاریخِ ادب سے دلچسپی ہے اور آپ حقیقتاً اس کے مختلف رجحانات سے واقف ہونا چاہتے ہیں تو آپ اردو ادب کی تحریکیں (ڈاکٹر انور سدید) اور اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ (ڈاکٹر سلیم اختر)، یہ دو کتب ضرور پڑھیے۔آپ کو بنیادی معلومات حاصل ہوجائیں گی۔ اگر معاملہ محض ادب پڑھنے کا ہے تو...
  12. محمد خرم یاسین

    مطالعہ کے لئے کتاب کی ضرورت

    کیا آپ کو آن لائن لنک چاہیے یا کتابی شکل میں ؟
  13. محمد خرم یاسین

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: سورہء علق کی ابتدائی آیات:

    جزاک اللہ۔ بھائی جان یہ کس سافٹ وئیر میں چلے گا؟ ان پیچ میں چلے گا کیا یہ ؟
  14. محمد خرم یاسین

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: سورہء علق کی ابتدائی آیات:

    سادہ والی زیادہ خوبصورت دکھائی دیتی ہے۔ کیا یہ فانٹ کمپیوٹر پر انسٹال ہوجاتا ہے یا کیلی گرافی کو سکین کیا گیا ہے ؟
  15. محمد خرم یاسین

    شعبۂ تصنیف و تالیف، جامعہ کراچی کا "جریدہ"- کچھ جھلکیاں۔۔

    بھائی علامہ کا مردِ مومن کا تصور نطشے کو پڑھنے سے پہلے کا ہے۔ اس حوالےسے خطوطِ اقبال اور خرم شفیق کی کتب جن میں علامہ اقبال کی زندگی کے مختلف ادوارکو موضوع بنایا گیا ہے، ان کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔مزید یہ کہ ان دونوں میں واضح فرق بھی ہے کہ ایک محض فرضی خیالی قسم کی چیز ہے جب کہ دوسرا یعنی مردِ...
  16. محمد خرم یاسین

    شعبۂ تصنیف و تالیف، جامعہ کراچی کا "جریدہ"- کچھ جھلکیاں۔۔

    بھائی جان راشد اشرف صاحب نے اسے اپ لوڈ کیا تھا اور میرے پاس سوفٹ میں محفوظ بھی ہے۔ اب لنک گوگل کرنا کچھ وقت طلب کام ہے بہر حال مل جائے گا۔علاوہ ازیں ایک لنک تو یہ ہے:
  17. محمد خرم یاسین

    دودھ پینے سے پہلے اسے ضرور پڑھ لیں

    باقی تو قریب قریب سچ ہی ہے لیکن بلیچنگ پاوڈر وغیرہ سمجھ میں نہیں آتا۔ شاید سارا ہی سچ ہو۔ ویسے بھی دو نمبری میں تو ہم سب ہی پی ایچ ڈی ہیں۔
  18. محمد خرم یاسین

    شعبۂ تصنیف و تالیف، جامعہ کراچی کا "جریدہ"- کچھ جھلکیاں۔۔

    تابش بھائی سرقے پر پورا ایک طویل رسالہ موجود ہے نیٹ پر جو راشد اشرف صاحب نے اپلوڈ کیا ہے۔ شاید 400 سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔ ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ سرقے کو موضوعِ گفتگو بناتے وقت چو چند چیزیں پیشِ نظر ہونی چاہیں ان میں یہ بھی دیکھ لینا چاہیے کہ جس پر سرقے کا الزام ہے کیا وہ اس سے تحریر سے...
Top