نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    عبدالقیوم چوہدری صاحب بھی کچھ عرصہ سے غائب ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    اب سمجھ آیا کہ یہ آئے دن نین بھیا کے لیپ ٹاپ کے نئے قصے آتے ہیں، یہ سب شعرا حضرات کی ”دعاؤں“ کی بدولت ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    تعارف اردو محفل اور محفلین میں اپنا مختصر تعار ف

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل فورم پر خوش آمدید
  4. محمد تابش صدیقی

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    ظہیراحمدظہیر بھائی میاں خوش رہو، ہم دعا کر چلے۔ :P
  5. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: اشک تھا، چشمِ تر کے کام آیا

    اشک تھا، چشمِ تر کے کام آیا میں بشر تھا، بشر کے کام آیا میری قسمت میں شب تھی لیکن میں شمع بن کر سحر کے کام آیا روح میری، شجر کی چھاؤں بنی جسم، گرد و سفر کے کام آیا ق جبر کو بھی زوال ہے، جیسے آہن، آئینہ گر کے کام آیا عجز کو بھی عروج ہے، جیسے ایک قطره، گہر کے کام آیا ۔ زندگی، اہلِ شر کے گھر کی...
  6. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: نہ ظلمتِ شب میں کچھ کمی ہے، نہ کوئی آثار ہیں سحر کے

    نہ ظلمتِ شب میں کچھ کمی ہے، نہ کوئی آثار ہیں سحر کے مگر مسافر رواں دواں ہیں ہتھیلیوں پر چراغ دھر کے حصارِ دیوار و در سے میں نے نکل کے دیکھا کہ اس جہاں میں ستارے جب تک چمک رہے ہیں، چراغ روشن ہیں میرے گھر کے میں دل کا جامِ شکستہ لاؤں کہ روح کی کرچیاں دکھاؤں میں کس زباں میں تمھیں سناؤں، جو مجھ پر...
  7. محمد تابش صدیقی

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    ظہیراحمدظہیر بھائی، نین بھائی تو پنجابی والی سجی دکھا کر کھبی مار گئے ہیں۔ :) اب فری کیا ہے تو بھگتیں۔ :p
  8. محمد تابش صدیقی

    "شاہی نہاری"

    میرے ابو احتیاط اور پرہیز کے معاملہ میں کافی سخت ہیں۔ البتہ نہاری یا پائے بنیں، تو اس دن دیگر چیزوں میں احتیاط بڑھا دیتے ہیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    "شاہی نہاری"

    شاہ صاحب، آپ تو احتیاط ہی کیجیے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    ماشاء اللہ۔ زبردست خبر ہے یہ تو۔ آمین
  11. محمد تابش صدیقی

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    آپ کے اشعار پر بیداد میں حصہ مل جانا بھی میرے لیے اعزاز کی بات ہو گی۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    خوشخبری اس صورت میں ہو سکتی ہے اگر اس کے بعد مزید تازہ کلام سننے کو ملے۔ :) ورنہ تو دکھ کی خبر ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    کیا کہنے ظہیر بھائی۔ لاجواب غزل۔ یہ اشعار تو خاص طور سے پسند آئے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی نظم: نامناسب

    نامناسب ٭ نہیں ہمرہو، یہ مناسب نہیں ہے یہ تہذیب کی ایک ایسی نفی ہے کہ تہذیبِ آئندہ کے پاس بھی اس کے اثبات کا کوئی پہلو نہ ہو گا اصولوں کی لاشوں کو یوں دھوپ میں چھوڑ کر آگے بڑھنا مناسب نہیں ہے یہ ماضی کی سچائیاں ہیں اگر حال ان کی صداقت سے منکر ہوا ہے اگر آج یہ بے حقیقت ہیں بے مایہ ہیں بے اثر ہیں...
  15. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی نظم: بھونچال

    بھونچال ٭ کرۂ ارض کی مانند ہے انسان کا وجود سطح پر پھول ہیں، سبزہ ہے، خنک چھاؤں ہے برف ہے، چاندنی ہے، رات ہے، خاموشی ہے اور بادل، جو فضاؤں میں رواں ہیں چپ چاپ دور سے موتیے کے ڈھیر نظر آتے ہیں اور باطن میں گرجتا ہے وہ لاوا، جس سے زلزلے آتے ہیں، کہسار چٹخ جاتے ہیں کس کو فرصت ہے کہ اک پل کو ٹھٹھک...
  16. محمد تابش صدیقی

    جذبۂ تخلیق نے ماتم کی مہلت ہی نہ دی-ہر لُٹے منظر سے اک منظر نیا پیدا ہوا٭احمد ندیم قاسمی

    جذبۂ تخلیق نے ماتم کی مہلت ہی نہ دی-ہر لُٹے منظر سے اک منظر نیا پیدا ہوا٭احمد ندیم قاسمی
Top