نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل: چھتری لگا کے گھر سے نکلنے لگے ہیں ہم ٭ والی آسی

    یہ ہُوں نہیں ہے۔ :) کتاب سے عکس
  2. محمد تابش صدیقی

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    دراصل آج مولانا ظفر علی خان کی برسی ہے، اسی وجہ سے یہ نظم پوسٹ کی۔ نظم میں چائے کا کردار محض استعارے کا ہے۔ البتہ محفلین کی چائے سے محبت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ یہاں تو بات چائے سے ہوتی ہوئی لبِ شیریں تک پہنچ گئی ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    سلیم احمد نظم: کھیل

    کھیل ٭ شام کو دفتر کے بعد واپسی پر گھر کی سمت میں نے دیکھا میرے بچے کھیل میں مصروف ہیں اتنے سنجیدہ کہ جیسے کھیل ہی ہو زندگی کھیل ہی میں سارے غم ہوں کھیل ہی ساری خوشی اے خدا! میرے فن میں دے مجھے تو میرے بچوں کی طرح کھیل کی سنجیدگی ٭٭٭ سلیم احمد
  4. محمد تابش صدیقی

    اب سوشل میڈیا کے تناظر میں کم لکھنے میں بھی عافیت ہے۔ :)

    اب سوشل میڈیا کے تناظر میں کم لکھنے میں بھی عافیت ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    ماضی کے دارالحکومت ڈپلومیٹک انکلیو ” نارتھ ناظم آباد ” کا نوحہ

    میری جائے پیدائش ناظم آباد ہسپتال (اب الخدمت ہسپتال ناظم آباد) کی ہے۔ اس وقت رہائش U بلاک میں تھی۔ اسی سال او جی ڈی سی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد شفٹ ہونے کی وجہ سے اسلام آباد شفٹ ہونا پڑا۔ اور یہیں کے ہو رہے۔ :) ابھی بھی ننھیال نارتھ ناظم آباد کے مختلف بلاکس میں پھیلا ہوا ہے۔ چھوٹا بھائی J بلاک میں...
  6. محمد تابش صدیقی

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    لیجیے۔ محفل پر ہی ترکیب موجود ہے۔ خود کوشش کیجیے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    کسٹرڈ، ٹریفل، وغیرہ کی قبیل سے ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    کراچی کراچی ہے یار

    اب آنلائن ٹولز بھی میسر ہیں۔ جیسا کہ یہ۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    چائے کا یہ احوال بھی پڑھیے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    غالباً شاعری میں چائے کا پہلا استعمال انھوں نے ہی کیا۔ البتہ یہ موجودہ استعمال سے بہت مختلف ہے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    چائے کا ارغوانی دور ٭ چائے کا دور چلے، دور چلے، دور چلے جو چلا ہے تو ابھی اور چلے اور چلے چائے کا دور چلے، دور چلے، دور چلے نہ ملے چائے، تو خوننابِ جگر کافی ہے بزم میں دور چلا ہے، تو ابھی اور چلے چائے کا دور چلے، دور چلے، دور چلے دیکھتے دیکھتے پنجاب کا نقشہ بدلا آنکھوں آنکھوں میں زمانہ کے بدل...
  12. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار

    لنک کوئی بھی مہیا کر سکتا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار

    اچھی تجویز ہے۔ کچھ نام تو آ گئے ہیں۔ ان کے علاوہ جو میرے ذہن میں ہیں۔ یعقوب آسی صاحب(ان کی تعارفی لڑی اور تحاریر کے روابط پر غالبا لڑی موجود ہے)،راحیل فاروق بھائی، نوید ناظم بھائی، با ادب بہن، نور بہن، نمرہ بہن، ام اویس بہن، عبد الرحمٰن بھائی، علم اللہ بھائی، اور مزید بھی ہیں۔ تعارف کوئی بھی...
  14. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    بغیر لکھے اور چکھے پتا چل رہا ہے کہ خالص شہد ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    غزل: چھتری لگا کے گھر سے نکلنے لگے ہیں ہم ٭ والی آسی

    چھتری لگا کے گھر سے نکلنے لگے ہیں ہم اب کتنی احتیاط سے چلنے لگے ہیں ہم اس درجہ ہوشیار تو پہلے کبھی نہ تھے اب کیوں قدم قدم پہ سنبھلنے لگے ہیں ہم ہو جاتے ہیں اداس کہ جب دوپہر کے بعد سورج پکارتا ہے کہ ڈھلنے لگے ہیں ہم ایسا نہیں کہ برف کی مانند ہوں مگر لگتا ہے یوں کہ جیسے پگھلنے لگے ہیں ہم آئینہ...
  16. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: کتنے سر تھے جو پروئے گئے تلواروں میں

    کتنے سر تھے جو پروئے گئے تلواروں میں گنتیاں دب گئیں تاریخ کے طوماروں میں شہر ہیں یہ، کہ تمدن کے عقوبت خانے عمر بھر لوگ چنے رہتے ہیں دیواروں میں دن کو دیکھا غمِ مزدور میں گریاں ان کو شب کو جو لوگ سجے بیٹھے تھے درباروں میں آپ دستار اتاریں تو کوئی فیصلہ ہو لوگ کہتے ہیں کہ سر ہوتے ہیں دستاروں میں...
  17. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ان سے رابطہ کو کوئی ذریعہ نہیں ملا۔
Top