نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    لڑی کا زمرہ تبدیل کیا ہے تاکہ ظہیراحمدظہیر بھائی اور دیگر محفلین اپنے جذبات کا اظہار کر سکیں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ظہیر بھائی نے صرف انگلی کٹانے پر شہیدوں میں شامل کر لیا ہے۔ :) ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس "ای بک" میں ہے
  3. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    جزاک اللہ خیر۔ ظہیراحمدظہیر بھائی برقی کتاب کی تشکیل پر بہت بہت مبارکباد آ گیا وہ شاہکار۔ جس کا تھا انتظار میرے توسط سے بہت سے احباب جن تک آپ کی شاعری پہنچتی رہی، وقتاً فوقتاً کتاب کا پوچھتے رہے ہیں۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: کسے معلوم تھا، اس شے کی بھی تجھ میں کمی ہو گی

    کسے معلوم تھا، اس شے کی بھی تجھ میں کمی ہو گی گماں تھا، تیرے طرزِ جبر میں شائستگی ہو گی مجھے تسلیم ہے، تو نے محبت مجھ سے کی ہو گی مگر حالات نے اظہار کی مہلت نہ دی ہو گی میں اپنے آپ کو سلگا رہا ہوں اس توقع پر کبھی تو آگ بھڑکے گی، کبھی تو روشنی ہو گی شفق کا رنگ کتنے والہانہ پن سے بکھرا ہے زمیں...
  5. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ آلکساں

    یہ کس نے صبح صبح کوچہ میں پتھر پھینکا ہے؟
  6. محمد تابش صدیقی

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    لائبریرین بنا دیا گیا ہے۔ ایک فیملی فنکشن کے سلسلہ میں مصروف ہوں۔ اس لیے تاخیر ہوئی۔ معذرت
  7. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: درگزر کرنے کی عادت سیکھو

    درگزر کرنے کی عادت سیکھو اے فرشتو! بشریت سیکھو ربِّ واحد کے پجاری ہو اگر تم جو کثرت میں ہو، وحدت سیکھو دشت، جو ابر کے محتاج نہیں ان سے پیرایۂ غیرت سیکھو ریزه ریزه ہی اگر رہنا ہے اپنے صحراؤں سے وسعت سیکھو صرف حیرت ہی نہیں آئنوں میں ان سے اظہارِ حقیقت سیکھو صرف رنگت ہی نہیں پھولوں میں ان سے...
  8. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ڈاکٹر سعود عالم

    بہت مبارک ہو سعود بھائی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: کیا درد بھی کوئی خاتون ہے؟ ابو نثر

    کیا درد بھی کوئی خاتون ہے؟ ابونثر (احمد حاطب صدیقی) کچھ دن گزرتے ہیں کہ ہم علالت کا شکار ہوکرخانہ نشین ہوگئے۔ احباب کو تشویش ہوئی۔ بیمار کو ’’فونم فون‘‘ کردیا۔ ایک عزیز نے مزاج پُرسی کی: ’’حضرت! کہاں غائب ہیں؟ مزاج تو اچھے ہیں؟‘‘ عرض کیا: ’’حضور! مزاج تو واحد ہے۔ آپ نے جمع کا صیغہ استعمال...
  10. محمد تابش صدیقی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    اردو محفل فورم پر خوش آمدید
Top