عزیز از جان بھائی کسی جاگیردار نے نہ تو کوئی بڑا اسپتال بنایا نہ ہی تعلیمی ادارہ جات برائے رفاعِ عامہ. تاہم تجارتی بنیادوں پر وہ پیش پیش ہیں.
کہا یہ جاتا ہے کہ لوگ سیاست میں یا تو قدرومنزلت یعنی شہرت کے لیے وارد ہوتے ہیں یا پھر دولت سمیٹنے کے لیے. سیاست میں آنے سے پہلے عموماً ان کی کوئی انفرادی...