محترم سید زبیر صاحب جزاک الله آپ نے میرے نقطہء نگاه کی مفصل وضاحت فرما کر مجھے سراپا سپاس کیا، تربیت کے عنصر کو ہم سرے سے بھلا ہی دیتے ہیں۔ ایک شعوری تربیت اور ایک لاشعوری تربیت۔ شعوری تربیت میں تو ہم اپنے بچوں کو باقاعدہ طور پر کچھ امور کی طرف توجہ دلاتے ہیں اور ترغیب یا تنبیہ و ممانعت...