نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تو آپ کا کیا خیال هے سب کو اسی بھیڑچال کا جزو لازم بن جانا چاهیے؟
  2. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چلیں یوں کر لیجیے اور بھی کم هیں زمانے میں کھانے کےسوا:p کم مطلب کام
  3. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اور بھی غم هیں زمانے میں کھانے کےسوا:p
  4. ابن رضا

    چراغ طور جلاو ،بڑا اندھیرا ہے(برائے اصلاح)

    کوشش تو اچھی هی هے ماشاءالله مگر جب بنی بنائی زمین مل جائے تو عمارت کی تعمیر و آرائش پر زیاده محنت کی ضرورت هوتی هے
  5. ابن رضا

    چراغ طور جلاو ،بڑا اندھیرا ہے(برائے اصلاح)

    زمین تو بڑی اچھی چنی هے ساغر کی ذرا جگر بھی جلاو بڑا اندھیرا هے :):)
  6. ابن رضا

    دوستو! مجھے ما سکیٹو کہتے ہیں ۔

    لطیف قلم آرائی هے. مچھر سے بڑی ڈونگی یاری هے آپ کی یه تو آج پتا چلا:p
  7. ابن رضا

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  8. ابن رضا

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    میرے خلاف شکایت لگانی هو گی اور ان کو کام بھی کیا هے
  9. ابن رضا

    تعارف حافظ اختر علی

    محترم حافظ صاحب محفل میں خوش آمدید. کتاب و سنت ڈاٹ کام سے کافی مفید کتب حاصل هوتی رهتی هیں. حالیه زیر مطالعه کتاب زندگی کیسے گزاریں هے. :)
  10. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    پولیس رضاکارانہ مستعفی ہو چکی ہے
  11. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    :devil2::angry2::devil3::warzish::dontbother::boxing::boxing::beating::box:
  12. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مجھے بھی کوئی شوق نہیں ہونہہہ × 1000
  13. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بتانے کا شکریه ویسے میں نے آپ سے پوچھا بھی نهیں تھا:cool:
  14. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    نوازش خاله جان اس چائے میں سب کچھ هے صرف چائے هی نهیں هے:)
  15. ابن رضا

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں مدد بابت سرٹیفکیٹ پرنٹنگ

    اگر آپ کے کمپیوٹر پر اردو انسٹال هے تو جدھر اردو لکھنا هے وهاں اردو key board active کر لیں جدھر انگریزی وهاں انگلش key board toggal کر لیں. ٹیبل میں مطلوبه ڈیٹا ایڈ کریں اور رپورٹ میں رپورٹ ڈیزائن کریں. جیسا ڈیٹا آپ نے ڈالا هو گا ویسا هی شو هو گا
  16. ابن رضا

    آسٹریلوی استاد کی مسلمانوں کے خلاف تعصب کی انتہا

    دین کو چوراهے میں تماشا بنا رکھا هے سب نے. مابین ادیان و انسانیت کوئی مثبت اور خیر کی کامن بات ڈھونڈ کر اس کو بھی سراه لیا کیجیے. کوئی اسوه حسنه پر بھی بات کرے. اخلاق کی جو بلندیاں میرے نبی ص نے حاصل کیں ان پر بھی کوئی غور کرے نا که سب ایک دوسرے کو نیچا دکھا کر دلی تسکین حاصل کرتے رهیں.
Top