تُو کون۔۔ میں خوامخواہ:cautious::sneaky:
ویسے چھوٹے بچے صاحب " تم" نہیں "آپ" کہتے ہیں۔۔ اور آخری بات ۔۔ میرے اور بہت سارے شاگرد ہیں ۔۔اگر آپ واقعی سیکھنا چاہتے ہیں تو ان سے رابطہ کیجیے نا ۔۔ جو واقعی میں "آرٹسٹ" ہیں۔۔:)
:bighug::bighug::bighug:
فرقان بھائی کی تصویر پسند آئی نا۔۔ مجھے بھی سب سے زیادہ مزے کی وہی لگی۔۔:rollingonthefloor:
شکر ہے سوہنے سچے رب کا۔۔ دیکھیں آپ کے بہانے میں نے بھی سب کی(بشمول آپ کے) دعائیں محبتیں سمیٹی۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
آمین ثم آمین۔۔
ہاہااہاہا۔۔۔ کیسے ہیں آپ تابش بھائی؟
بھئی آپ کی یک سطری لڑی زیادہ مزے کی ہوتی ۔ آخر ایڈمن صاحب کی طرف سے مبارک باد ملنی تھی آپی کو۔۔:)
بہت شکریہ آپ کا:)..جزاک اللہ خیرا کثیرا