1: آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟
5 سال
2: آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میںکتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟
کھانے گھر میں پاکستانی ہی پکتے ہیں
3: آپ کی مادری زبان کیا ہے؟
مادری سرائیکی اور بابائی پشتو
4: ان دنوں آپ نوٹ کس زبان میں گنتےہیں؟
اردو
5: آپ اپنے وطن کی محبت میں آخری دفعہ کب روئے؟...