ان تصاویر کا سورس کیا ہے۔ اکبر بگٹی والے تصاویر میں نے پہلے بھی دیکھی ہیں بلکہ آگے فارورڈ بھی کی تھیں لیکن بعد میں ایک صاحب نے ای میل پر توجو دلائی کہ یہ اکبر بگٹی کا گھر نہیں ہے۔ کافی پرانی بات ہے اگر ای میل مل گئی تو پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔
شاکر بھائی ما شااللہ خوبصوورت فانٹ ہے۔ اگر آپ اپنے نام سے اس فانٹ کو ریلیز کرنے میں ہچکچا رہے ہیں تومیری تجویز ہے کہ اسے اعجازبھائی کے نام سے ریلیز کر دیں۔
نبیل بھائی!
میں اردو یوزر نیم کے ساتھ لاگ ان نہیں ہو پا رہا۔ جب بھی ای میل سے موصول شدہ یوزر نیم اور پاسورڈ کو کٹ پیسٹ کرتا ہوں تو لاگ ان ہو پاتا ہوں۔ براہ مہربانی میرا یوزر نیم اردو سے انگلش میں کر دیں۔
Raheel Anjum