نتائج تلاش

  1. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    یہ غلطی علوی نستعلیق کے پہلے ورژن میں تھی جو نئے ورژن میں دور ہو چکی ہے
  2. Raheel Anjum

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    برقی پتہ فارم میں شامل کر دیا ہے۔ اصل میں چونکہ یہ انگریزی میں لکھنا تھا تو میں نے یہ سوچ کر کہ پہلےفارم کا اردو والا حصہ پر کر لوں پھر اسے لکھوں گا۔ اس وقت اسے چھوڑ دیا لیکن بعد میں یہ چیز ذہن سے نکل گئی کہ برقی پتہ ابھی لکھنا باقی ہے۔امید ہے غلطی معاف فرمائیں گے:cool: اور کورس میں شامل کریں گے۔
  3. Raheel Anjum

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    شکریہ نبیل بھائی! میں نے ذاتی پیغام ارسال کر دیا ہے
  4. Raheel Anjum

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    نبیل بھإی !ذاتی پیغام کے نظام میں کیسے جانا ہے۔ میں نے ابن سعید صاحب کے نام کو کلک کیا تو اس میں آپشن ہے کہ ابن سعید کو ذاتی پیغام ارسال کریں لیکن اس آپشن کو سیلیکٹ کرنے کے باوجود ذاتی پیغام کی ونڈو نہیں کھلی۔ اسی طرح ابن سعید صاحب کے ذاتی صفحے پر جا کر بھی send message کی آپشن سے ذاتی پیغام کی...
  5. Raheel Anjum

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    بھإئی صاحب داخلہ فارم آپ کے کس ذپ پر بھیجنی ہے۔ ویسے میں نے ہاٹ میل والے ایڈریس پر ڈاخلہ فارم بھیجا ہے۔
  6. Raheel Anjum

    عباس اطہر کو میرا جواب

    محسن بھا ٕئی کمال کا لکھا ہے آپ نے۔ اللہ کرے زور قلم اور بھی زیادہ۔ باقاعدہ کالم لکھنا کب شروع کر رہے ہیں۔ ویسے ہم یہ سنجیدگی سے پوچھ رہے ہیں۔
  7. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    لفظ ڈ+ا+ک+و+م+ی+ن+ٹ+ی+ش+ن کو جب علوی نستعلیق میں لکھا جائے تو جب تک اخری حرف ن پریس نہ کریں جوڑ صحیح رہتے ہیں لیکن جونہی ن پریس کریں تو ایک توشروع کا 'م' غائب ہو جاتا ہے اور دوسرے 'ی' اور'ن'کا جوڑ الگ الگ دکھائی دینے لگتا ہے اگر آخری ن کی جگہ کوئی اور حرف لکھیں توبھی اوپر والے دونوں عمل ہو...
  8. Raheel Anjum

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالیٰ اعجاز بھائی کی تمام مشکلات آسان کرے اور انہیں جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔
  9. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    لفظ ا+م+ۃ لکھیں تو م غإئب ہو جاتا ہے جیسے ا مۃ
  10. Raheel Anjum

    ان پیچ مسجد فانٹ

    عمدہ اضافہ ہے۔اللہ آپ کی کوششوں کو قبول کرے۔
  11. Raheel Anjum

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    صحیح روایات میں ہے کہ سردار منافقین عبداللہ بن ابی کا جب انتقال ہوا تو اس کی تدفین رسول اللہْ کے کرتے میں کی گٕئی۔ کیا یہ کرتا اس کی کوئی شفاعت کر سکے گا؟
  12. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    لفظ پیٹر لکھا جائے تو پ اور ی کے نقاط آپس میں مل جاتے ہیں
  13. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    قرآنی آیت انا نحن نزلنا۔۔۔ کو جب علوی نستعلیق میں لکھیں تو ن اور ح کا جوڑ ٹیڑھا ہو جاتا ہے
  14. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    لفظ بالا صحیح لکھا جاتا ہے لیکن اگر بالآخر لکھیں تو ل اور آ کے جوڑ کی شکل خراب ہو جاتی ہے
  15. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    لفظ انجیلیں لکھنے پر ن اور ج کا جوڑٹیڑھا ہو جاتا ہے
  16. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    لفظ کھینچیں م س ورڈ 2007 میں علوی نستعلیق میں لکھیں تو شروع کا کاف مکمل طور پر غائب ہو جاتا ہے
  17. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    لفظ سائینٹیفک (س+ٕ ا+ئ+ی+ن+ٹ+ی+ف+ک) کو جب علوی نستعلیق میں لکھا جائے تو الفاظ کا جڑاؤ صحیح نہیں رہتا
  18. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    وہ الفاظ جن کی اونچإی زیادہ ہےان میں اوپر والا حصہ کٹ جاتا ہے مثلا اوپر والے پیغام میں پیش زبر سے نہیں بدلتا بلکہ لفظ کی اونچای زیادہ ہونے سے ورڈ2007 میں پیش کا اوپر والا حصہ کٹ جاتا ہے اور باقی والا حصہ زبر لگنے لگتا ہے اسی طرح کا ایک لفظ گھکڑمنڈی ہے اسے ورڈ میں لکھیں تو اوپر والا کش غائب ہو...
  19. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    لفظ "ک ُ ھ ل" لکھنے پر پیش غإئب ہو جاتا ہے۔ اسی طرح لفظ "ک ُ ھ ر"" لکھنے پر پیش زبر سے بدل جاتا ہے یہ غلطی نئے اور پرانے دونوں ورژنز میں ہے۔ اوپر والی پوسٹ میں عبداللہ حیدر نے جس غلطی کی نشاندہی کی ہے وہ نئے ورژن میں بھی موجود ہے
  20. Raheel Anjum

    علوی نستعلیق فونٹ کی ویب پر ٹیسٹنگ

    گھر میں ونڈوز ایکس پی پر انٹرنیٹ ایکسپلورر8 (بیٹا2 ورژن) کے ساتھ بالکل صحیح چل رہا ہے۔ اسی طرح آفس میں وسٹا انٹر پرازکے ساتھ انٹر ایکسپلورر7 اور انٹر ایکسپلورر8 (بیٹا2 ورژن)کے ساتھ بھی اس کے رزلٹ شاندار ہیں۔ تمام ٹیم خاص طور پر علوی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔
Top