نظامی بھائی! میرے پاس تو یہ تمام الفاظ صحیح لکھے جا رہے ہیں۔ یہ لگتا ہے کہ کیبورڈ کا مسلہ ہے۔ میں اعجاز صاحب کا کیبورڈ استعمال کر رہا ہوں اور یہ تما م الفاظ تین کیز کو دبانے سے صحیح لکھے جا رہے ہیں۔مزید وضاحت اوپر والےمیسج کی اٹییچمنٹ دیکھنے سے ہو جاے گی۔
جب اسی لفظ کو ھ ن ی کے ساتھ لکھا جإئےتونہ صرف اوپر والا مسٕلہ ہے بلکہ اس کی شکل بھی بگڑ جاتی ہے۔ لیکن اسی کو اگر ہ ن ی کے ساتھ لکھیں تو شکل صحیح رہتی ہے۔ تفصیل اٹیچمنٹ سے مزید واضح ہو گی۔ن کے جوڑ کی شکل ہ اور ھ کے ساتھ مختلف ہے۔
بھائی جی ابھی دو ہفتے پہلے میرے دوست پی آئی اے سےاکانومی کلاس میں پاکستان گئے ہیں۔ انہوں نے ای میل میں لکھا ہےکہ جہاز اور کھانا سعودیہ سے اچھا تھا اور سب سے بڑی بات فضائی میزبان کی "مادرانہ شفقت" تھی۔:grin:
مضمون تو اچھا ہے اور عزائم بھی بلند ہیں لیکن جس ادارے کے ذمہ یہ کام لگایا جا رہا ہے کیا وہ اسے کر پائے گا:) پرانے تجربات کی روشنی میں اس با رے میں بہت سے سوالات ہیں:confused:
عارف کریم بھائی آپ کی بات بھی درست ہے کہ ہم مسلما نوں کی بے حسی انتہا درجہ کی ہے اور ہمیں اپنے دوست دشمن کا کوئی ادراک نہیں ہے حالانکہ ہمیں تو ہر وقت گھوڑے تیار رکھنے کا حکم ہے۔ لیکن دجال کے حوالے سے جو احادیث اور نشانیاں بیان کی گئی ہیں ان سے پتا چلتا ہے کہ دجال ایک شخص ہو گا نہ کہ کوئی ملک یا...
دجال کے بارے میں جو احادیث بیان ہوئی ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ تمام زمیں کے خزانے اس کے کنٹرول میں ہوں گے۔جو قبیلے/لوگ اس کے حمایتی ہوں گے وہاں وہ آسمان کو بارش برسانے کا حکم دے گا تو وہ بارش برسائے گا۔ زمین کو اگانے کا حکم دے گاتو وہ اگانے لگے گی۔انکے مویشی موٹے تازہ ہو جائیں گے، ان کے...
قادری بھائی سب سے پہلے اس خوبصورت فانٹ پر مبارکباد قبول فرمائیں۔ ایک تجویز ہے کہ فونٹ کا نام کچھ زیادہ لمبا لگ رہا ہے اسے اگرالقلم مہوش فانٹ کر دیں تو زیادہ مناسب لگے گا۔