نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    لڑائی جھگڑے سے آغاز اس لیے ہوا تھا کہ آپ کی شخصیت کچھ مشکوک سی تھی۔ :blush: پھر آپ ٹھیک ہو گئے۔۔ اور میں بھی ٹھیک ہو گئی۔:blush: میں سنجیدہ ہو گئی؟:blush: دانشکدہ۔ہمم:blush: بہت شکریہ فہیم۔:hatoff:
  2. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    بہت شکریہ بھیا۔ لیکن ننھی منی بچی؟:blush::mrgreen: آپ کے نام سے شناسائی کچھ اس طرح سے ہوئی کہ باجو مجھ سے پہلے محفل پر تھیں، میرے محفل پر آنے سے پہلے ہی باجو نے کچھ ناموں کا تذکرہ مجھ سے کیا تھا۔ جن میں آپ کا نام بھی تھا۔ محفل پر آنے کے بعد کچھ نام جانے پہچانے لگے۔ ویسے تو ہماری مختصر بات...
  3. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    اچھا۔۔ ابھی بھی؟ اب کیا کیا ہے؟:rolleyes: سب کہہ رہے ہیں ، مدد کے لیے تیار رہتی ہوں، یہ تو بڑی اچھی بات ہے، جو مجھے معلوم ہی نہیں تھی۔ حالانکہ امی کہتی ہیں کہ مجال ہے جو یہ لڑکی کمپیوٹر کے سامنے سے اٹھ کر دو منٹ کچن میں آ کر میری مدد کروا دے۔ :rolleyes: اچھا تعبیر، یہ ذمہ دار ہونے کا کیسے...
  4. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    بہت شکریہ۔ آپ جن مسائل کا ذکر کر رہے ہیں، وہ تو کچھ بھی نہیں تھے۔ :blush: یہ مدد کرنے والی عادت پتہ نہیں کیسے پڑ گئی۔ حقیقت میں بھی ایسا ہی ہے۔ اور اب یہ ہوتا ہے کہ سب پکڑ پکڑ کر مجھے لاتے ہیں۔ :grin: اب دوبارہ یہ بات مت کہیے گا۔ :blush: ایسا کچھ نہیں ہے۔ غلطیاں مجھ سے ہوتی ہیں، کسی اور سے...
  5. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    بس؟ :rolleyes: آپ کی یاداشت تو بہت ہی کمزور ہے۔ خیر۔۔ اتنا بھی یاد رکھنے کا بہت شکریہ۔ :hatoff:
  6. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    :laugh::blush: تیلے بھائی، ہنس مکھ ہونا اور ملنسار ہونا اکثر مہنگا پڑ جاتا ہے۔ کسی کا قول میں نے اپنے دستخط میں بھی رکھا تھا ۔ " اگر آپ برے ہیں تو یہ آپ کے حق میں برا ہے۔ اگر آپ اچھے ہیں تو یہ آپ کے حق میں اچھا ہے۔ لیکن اگر آپ بہت اچھے ہیں تو یہ آپکے حق میں بہت برا ہے۔" بس اسی پر عمل ہو رہا...
  7. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    آہ۔۔۔ نہ یاد کرواؤ ۔۔ مجھے وہ دن۔ :( نظر لگا دی کسی نے مجھے، کہ مجھے خود بھی نہیں معلوم کہ میں کہاں کھو گئی ہوں۔:( او واقعی؟ نیٹ پر پہلی دوست۔ زبردست۔ پھر تو تم مجھے کبھی بھول نہیں سکو گی۔;) اچھا؟ غصہ؟ ہممم۔۔۔۔ کوشش کروں گی کہ اس غصے کو کم کروں۔:) اگر کبھی غصے میں تم سے کچھ ایسا ویسا کہا ہو تو...
  8. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    وعلیکم السلام۔ لیکن مجھ سے کیا سیکھنا ہے؟ میں تو سمجھتی ہوں کہ مجھے آپ سے سیکھنا ہے۔ بہرحال بہت شکریہ۔:hatoff:
  9. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    اصل میں آپ ذرا دیر سے آئے۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے آتے تو آپ کو اتنی مشکل نہ ہوتی، کہ ایک سال پہلے تک ہر دھاگے پر میں نے اودھم مچایا ہوتا تھا۔ جیسے جہانزیب نے کہا، جھگڑالو وغیرہ وغیرہ۔۔۔پھر ایک دن سوچا۔۔ بہت ہو گیا۔ اب بڑے ہو جانا چاہیے۔ بس اسی دن سے بڑے ہونے کی کوشش میں ہوں۔ :grin: انٹرویو لیا تھا امن...
  10. ماوراء

    چاے

    کزن نے۔۔۔وہ خود تو نہیں پیتے تھے، لیکن ان کے پاس شاید ایک ہی سگریٹ تھا، کسی نے دیا تھا یا پتہ نہیں ۔۔۔وہ سگریٹ پھینکنے لگے تو میں نے کہا کہ ضائع ہو جائے گا۔ مجھے دے دیں، اور ساتھ یہ بھی پوچھا کہ کوئی نشہ وشہ تو نہیں ہوتا نا اس میں۔۔ اور وہ بڑے سنجیدہ ہو کر کہتے ہیں کہ "نہیں ، ایسا کچھ نہیں ہے۔"...
  11. ماوراء

    دھماکہ ،

    سارہ، ایک دن میں ہو سکتا ہے، میں نے ایک بار خواب دیکھا تھا (کھلی آنکھوں سے)، جس میں میں سب سے پہلے حجاب کے گھر پہنچتی ہوں، وہاں سے میں اور حجاب تمھارے گھر اور پھر تم، میں اور حجاب سیدھا شگفتہ کے گھر۔ اور پھر اکھٹے ہو کر کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور گپیں مارتے ہیں۔:grin: باجو بھی...
  12. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    ڈرتے؟ :eek: آپ تو نہیں ڈرتے نا؟ یا طنزاً کہا ہے؟:grin: ویسے ابھی ایک، دو لوگوں نے کہا ہے کہ ایک، دن تک سوچ کر لکھیں گے، اب پتہ نہیں کیا سوچنا ہے۔:rolleyes: ورنہ ڈرتا ورتا کوئی نہیں۔ سب کا بہت شکریہ۔ ابھی تو میرے کمپیوٹر کی رفتار اتنی کم ہوئی ہوئی ہے، کہ بہت مشکل ہو رہی ہے، ان شاءاللہ کل...
  13. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    سب سے پہلے تو شکریہ۔ آپ کا یہ سلسلہ بہت اچھا ہے، اس کا احساس مجھے ابھی ہو رہا ہے۔:grin: جو جو مہمان بنے ہیں، یقیناً ان کو یہ جاننے کا موقع ملا ہے کہ باقی ان کے بارے میں کیسے خیالات رکھتے ہیں۔ شہرت کا تیسرا درجہ تو آپ کو یاد ہے۔۔ میرے پہلے "پسندیدہ فی میل ایوارڈ" کو بھول گئی ہیں کیا؟:p
  14. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    بہت مزے کا گانا ہے۔ کل اتنی بار سنا تھا۔
  15. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    :laugh: واقعی بڑے وقت پر پہنچی تھیں۔ اور یہ اسی کا اثر ہے کہ اب شعر و شاعری سے اکتا گئی ہوں۔:blush::grin: آپ کی ڈانٹیں بھی بہت کھائیں۔۔ اور یقین کریں کہ آپ کی ڈانٹوں کی وجہ سے ہی سدھری ہوں۔ بلکہ امی کو بھی ایک بار کہا تھا کہ باجو میرا بہت دھیان رکھتی ہیں اور میرے بھٹکنے کا سوال ہی پیدا...
  16. ماوراء

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    عادتوں کا تو علم نہیں۔۔۔لیکن مجھے وہ لڑکے بالکل بھی اچھے نہیں لگتے جو کانوں میں بالیاں اور گلے ، بازو میں کوئی زنجیر نما چیزیں پہن کر بڑے فخر سے گھوم رہے ہوتے ہیں۔
  17. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اسی لیے میں نے سوچ نہیں بتائی۔ :grin:
  18. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    بہت کچھ سوچ رہی ہوں ۔ :(
  19. ماوراء

    بی آر چوپڑہ انتقال کر گئے ۔۔

    منتقل کر دی ہے۔
Top