پہلے بتانا تھا نا کہ پرانی پوسٹ میں ویڈیو پوسٹ کرنی ہے، اب کر دی ہے۔ جو الگ پوسٹ کی تھی، وہ ڈیلیٹ کر دی ہے۔
اور برائے مہربانی اگر آپ خود تبصرہ کریں تو لاگ ان ہو کر کیا کریں۔ اور لاگ ان ہوئے بغیر کریں تو اسے اپروو بھی کر دیا کریں۔
باجو، کوئی بری عادت نہیں ہے۔ انسان کے موڈ میں تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔ اور اگر آپ اس موڈ کو بدلنا بھی چاہیں تو بدل نہیں سکیں گی، مجھے اندازہ ہے، بلکہ تجربہ ہے، یہ سال میرا بھی اسی طرح گزرا ہے، عجیب سا رویہ، اور کسی سے بات چیت کا بالکل موڈ نہیں ہوتا، زیادہ باتیں کرنے کا موڈ نہیں ہوتا۔۔آپ بے فکر...
واقعی؟؟ :)
ہمیں تو کوئی 40 سال کا بھی بنا دے ۔۔ کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ البتہ اگر کوئی یہ کہہ دے کہ سمجھدار نہیں۔۔ اس سے بہت فرق پڑتا ہے۔
ویسے لگتا ہے میرا آپ کی اتنی عمر بتانا آپ کو برا لگ گیا۔:grin:
میرا اندازہ تھا۔۔ اگر غلط تھا تو معذرت۔:)
محسن، آپ بھی دس سال کے ہو جائیں۔۔ پھر مجھے آپ کے آنٹی کہنے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ ;)
بچے آنٹی شانٹی کہیں تو لگتا بھی اچھا ہے، لیکن جب خود انکلز ، آنٹیاں ہی آنٹی کہیں تو پھر۔۔۔:rolleyes:
ویسے تو خاندان میں اتنے بھتیجے ، بھتیجیاں ہیں۔۔۔ کہ کوئی آنٹی کہتا ہے تو کوئی پھپھو۔۔ !لیکن کبھی کوئی...