نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ڈھونڈیے مشہور شخصیات کو ایک ہی تصویر میں

    باقی بعد میں۔ :grin:
  2. ماوراء

    ڈھونڈیے مشہور شخصیات کو ایک ہی تصویر میں

    بڑی تصویر کا لنک : http://ursispaltenstein.ch/blog/images/uploads_img/famous_people.jpg 1. Allama Muhammad Iqbal (Poet, philosopher and politician 2. Aristole (greek scholar and tutor of alexander) 3. Bill Gates (Microsoft Founder) 4. Pele (brazilian footballer) 5. Charlie Chaplin (famous...
  3. ماوراء

    ڈھونڈیے مشہور شخصیات کو ایک ہی تصویر میں

    میں 70 ڈھونڈ چکی ہوں، یا شاید زیادہ۔ :grin:
  4. ماوراء

    ای بکس!

    صرف آنا نہیں تھا۔۔ کچھ کہنا اور کرنا بھی تھا۔ :grin:
  5. ماوراء

    توبۃ النصوح

    شگفتہ، کچھ نہ پوچھیں۔۔ میں ہر کام میں ہی بہت دیر لگاتی ہوں۔ اور ٹک کر کوئی کام نہیں کرتی۔ اس لیے کچھ اندازہ نہیں۔اور اوپر سے ماشاءاللہ میرے کمپیوٹر کی رفتار بھی بہت کم ہے۔ اگر توجہ سے ایک ہی بار سارا کام کریں تو زیادہ دیر نہیں لگتی۔ ابھی تو اعجاز انکل نے پروف ریڈنگ مکمل کر کے بھیجی تھی اور سب...
  6. ماوراء

    نامی گرامی اور بے نامی

    سکینڈے نیوین ممالک کی زبان میں Å کا مطلب "دریا" ہے۔ اور میرا خیال ہے جو علاقے دریا کے نزدیک ہیں یا جن سے دریا گزرتا ہے، ان جگہوں کا نام Å ہے۔ نہ صرف ناروے بلکہ سویڈن اور ڈنمارک میں کئی جگہوں کا یہ نام ہے۔ ناروے میں مختلف میونسپلٹییز میں تقریبا 8،9 جگہوں کا نام ہے۔ اور شہر نہیں ہیں، گاؤں سے...
  7. ماوراء

    لمحے !

    او نکیا۔۔ کتھے جا ریاں؟-- عید مبارک ۔۔ عید مبارک۔۔ :laugh: چڑیا والی تصویر بہت زبردست ہے۔
  8. ماوراء

    آپ کی تصویر

    باجو، آپ نے تو پھر زبردست ہالوین منائی۔ میں اس رات بہت لیٹ گھر آئی تو راستے میں بچوں کو دیکھا تو یاد آیا کہ آج ہالوین ہے۔ آپ بہت اچھے لگی رہی ہیں۔ :grin:
  9. ماوراء

    آپ کی تصویر

    مائی گاڈ۔۔ یہ حادثہ کب ہوا۔۔ مجھے خبر ہی نہیں ہوئی۔ 31 اکتوبر کو میں کہاں تھی؟:rolleyes::eek: یہاں تو بڑے لوگوں کی تصویریں پوسٹ ہوئی ہوئی ہیں اور میں ابھی دیکھ رہی ہوں۔:hmm: اب لگی رہے۔۔۔ میں گھر جا کر کتاب کھولتی ہوں۔:grin:
  10. ماوراء

    جیون ساتھی

    باجو۔۔ سوری۔۔ میرا موبائل گم ہوا ہوا تھا۔۔ وائبریشن کی آواز آ رہی تھی۔۔ لیکن جب تک ملا تو فون بند۔! لیکن کل کرنا نہ اب۔۔امی پہلے ہی ڈانٹ کر گئی ہیں کہ اب سو جاؤ۔ تو میری آواز سن کر پھر نہ آ جائیں :grin:
  11. ماوراء

    جیون ساتھی

    واہ۔۔ یہاں تو بہت مزے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ :grin: ابھی رات کافی ہو گئی ہے۔ اور امی ڈانٹ رہی ہیں کہ بس کروں۔۔۔ اوپر سے طالوت نے خبردار کر دیا ہے کہ امی کو تنگ کرنے پر رکشہ چلانا پڑ سکتا ہے۔ اس لیے اب کل آ کر کچھ میں بھی لکھتی ہوں۔ :grin:
  12. ماوراء

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    فائر فاکس 3 میں کچھ جگہ لائنز کٹ رہی ہیں اور کچھ جگہ لائن سپیس کا مسئلہ ہے۔ :(
  13. ماوراء

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    اچھا جیا؟۔ میں نے تو بس گوگل پر سرچ کیا تھا، جو آیا وہی کر دیا۔
  14. ماوراء

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    باجو، اب کون سا سفید جوڑا پہننا رہتا ہے؟:p اچھا ، ceremony کس چیز کی ہے؟ اور کب ہے۔ تاکہ میں فیشن گھر جلدی پہنچنے کی کروں۔:grin:
  15. ماوراء

    مبارکباد شکریہ ''

    واہ باجو۔۔۔ یہ تو بالکل صحیح میچ ہو رہا ہے۔ ٹوپی اور مفلر دونوں ایک ساتھ اچھے لگ رہے ہیں۔
  16. ماوراء

    چاے

    نہیں شگفتہ۔ دو بہت ہوتے ہیں یا کبھی کبھار تین ہو جاتے ہیں۔ لیکن تین سے زیادہ کبھی نہیں ہوئے۔
  17. ماوراء

    جیون ساتھی

    مذاق کر رہی تھی باجو۔۔! ویسے امی کو تنگ کرنے میں مزہ آتا ہے، اس لیے اکثر ان سے ایسی باتیں کرتی رہتی ہوں۔ ان کے سامنے خوبیاں گنوانا شروع ہی کروں تو امی اٹھ کر چلی جاتی ہیں۔ اور کہتی ہیں کہ خدا کا خوف کروں۔ اتنا اونچا اڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔:laugh: امی کے خیال میں بس اچھا اور نیک بچہ ہونا...
  18. ماوراء

    واہ کیا مہارت ہے

    امیزنگ۔ کیا ماڈلنگ تھی۔
  19. ماوراء

    چاے

    باقی سب خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ عزیز امین کا مذاق نہ اڑایا جائے۔ عزیز دو ، تین بار شکایت کر چکے ہیں کہ اراکین ان کا مذاق اڑاتے ہیں۔ اور کسی کا مذاق اڑانا میرا نہیں خیال کہ کوئی اچھی بات ہے۔ اگر ان کے بارے میں آپ کوئی رائے رکھتے ہیں، تو ضروری نہیں کہ اس طرح سب کے سامنے دوسرے کی انسلٹ کی...
  20. ماوراء

    چاے

    اور میں ابھی چائے پی رہی ہوں۔ میرا چائے کے بغیر گزارہ نہیں، دن میں دو کپ تو ضروری ہیں۔ لیکن ایک کپ صبح ناشتے میں بہت ضروری ہوتا ہے، اگر نہ پیئوں تو مجھے معلوم ہے کہ میری کیا حالت ہوتی ہے، سارا دن سر دًکھتا رہتا ہے۔ جیسے آج دًکھ رہا ہے۔ :(
Top