نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    چلیں۔۔ آپ کچھ بھی نہ کہیں۔۔ :(
  2. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    لو عمار، اس میں پوچھنے والی کون سی بات ہے؟ :( میں نے تعبیر کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ دیکھنا کوئی نہیں لکھے گا۔ چند ایک مروت میں آ کر لکھ دیں گے۔ اور اب تم ہو کہ ابھی پوچھ رہے ہو؟ :grin:
  3. ماوراء

    دھماکہ ،

    باجو۔۔ جانا تو میں نے بھی ہے۔ ان شاءاللہ۔ لیکن اگر آپ کچھ ماہ انتظار کر لیں تو پھر آپ مجھ سے بھی مل سکیں گی۔
  4. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    تعبیر، میرا مقام بدل دیا؟ اس محفل کی تو ایک ہی سبز پری ہے، اور وہ باجو ہیں۔ اور وہ پرستان سے آئی ہیں۔ جہاں میں رہتی ہوں، اس کا نام "ڈریم لینڈ" ہے۔ :grin:
  5. ماوراء

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا دن دیر تک سو کر گزرا۔۔ کلاس میں دیر سے پہنچی۔ سردی بہت زیادہ تھی، پھر بارش شروع ہو گئی۔ اللہ اللہ کر کے گھر پہنچی۔۔ امی نے سامنے کھانا لا کر رکھا، کھا پی کر اب یہاں ہوں اور ویکینڈ منانے کی تیاری کر رہی ہوں۔
  6. ماوراء

    دھماکہ ،

    باجو، اچانک ہی پروگرام بن گیا کیا؟
  7. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہی ہوں۔۔ وقت بہت ہو گیا ہے، اب سونا چاہیے۔
  8. ماوراء

    آج کا دن کیسا رہا؟

    دن کچھ اچھے نہیں گزر رہے۔۔:( لیکن آج کا دن اچھا گزرا۔۔ آج سارے کام اچھے اچھے ہو گئے۔۔ جاب ملنے کی امید ہوئی ہے، آج اسائمنٹ مکمل کر کے ٹیچر کو بھیج دی ، جو اتنے دن سے مصیبت آئی ہوئی تھی، ٹل گئی۔۔ اب نئی مصیبت کی تیاری کرنی ہے۔ :(
  9. ماوراء

    بہن بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔

    :laugh: ----
  10. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    نیند آ رہی ہے۔۔ اور سوچ رہی ہوں کہ ساڑھے تین کب بجیں گے تو گھر جاؤں گی۔ :(
  11. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    اس سے یہ ہوتا ہے کہ آپ کو س ب ت ٹ ث ج غ کے بجائے پورا لفظ یا جملہ نظر آئے گا۔ انسٹال کرنا شاید تھوڑا مشکل ہے۔ لیکن میں آپ کو لنک ڈھونڈ کر دوں گی ، کوشش کرنا۔
  12. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    توبہ ۔۔ باجو نے تو ارود سپورٹ ہی انسٹال نہیں کیا ہوا کمپیوٹر میں۔ فہیم، اچھا نہیں ہے کیا؟ اب کوئی ایک بار اور دے تو شاید سرخ رنگ سبز ہو جائے گا۔
  13. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    اب دوبارہ دیکھیں۔ :grin:
  14. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اور سوچ رہی ہوں کہ آئی ای پر واپس آ جاؤں۔۔ فائرفاکس پر تو یہ فانٹ بہت گڑ بڑ کر رہا ہے۔ :(
  15. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں کچھ سوچ رہی ہوں۔ :( اس کے علاوہ یہ بھی سوچ رہی ہوں کہ شمشاد بھائی آجکل کچھ کم کم آنے لگے ہیں۔ شمشاد بھائی کی مصروفیت کم ہونے کے بجائے بڑھتی ہی جاتی ہیں؟
  16. ماوراء

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج سارا دن اوبامہ کو دیکھتے ہوئے ، سنتے ہوئے اور اس کی باتیں کرتے ہوئے گزارا۔ :grin:
  17. ماوراء

    ڈھونڈیے مشہور شخصیات کو ایک ہی تصویر میں

    ابوشامل۔ بالکل۔ :grin: کچھ چہروں کو تو میں جانتی ہوں۔ جن کو نہیں جانتی تھی، ان کو جاننے کے لیے سرچ کی، تو نام مل گئے۔ فرحت کے بلاگ پر پوسٹ کیے ہیں۔ اب معلوم نہیں کہ درست ہیں یا نہیں۔ آج سے کچھ ماہ پہلے یہ تصویر دیکھی تھی، اس میں قائداعظم کیا شان سے سب سے اوپر کھڑے تھے۔ اور علامہ اقبال شاید تب...
  18. ماوراء

    چاے

    مجھے خود ۔۔ اور خاص طور پر اس کو ۔۔۔ جو آگے سے تنگ بھی ہوتا ہو۔:grin:
  19. ماوراء

    چاے

    ہاں لکھتے ہوئے میں یہی سوچ رہی تھی، لیکن امی صرف وہی پوسٹ دیکھتی ہیں۔۔ جو میں دکھاتی ہوں۔ اس لیے مسئلہ نہیں۔ :grin: ویسے تو اس وقت بہن اور بھائی ساتھ تھے، اور ایک کزن بھی تھے۔ اور تب دونوں چھوٹے کہتے ہیں۔۔ گھر چلو۔۔۔ امی کو بتاتے ہیں۔۔لیکن خیر۔۔ شکر ہے، نہیں بتایا تھا۔ لیکن ایک مسئلہ یہ ہوا تھا...
  20. ماوراء

    چاے

    سگریٹ کی باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔ مجھے یاد آیا ۔۔ آج سے دو سال پہلے میں نے بھی ایک سگریٹ پی کر ٹرائی کیا تھا۔ ایسی کھانسی لگی کہ ۔۔۔! گھر جا کر پہلا کام برش کرنے کا کیا۔۔کہ امی کو بو ہی نہ آ جائے، لیکن ساتھ چائے نہیں پی تھی۔ :grin:
Top