نتائج تلاش

  1. ت

    اطلاع

    ڈانس ۔ ۔:rollingonthefloor:
  2. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میرا نمبر اسلئیے نہیں آتا کہ فون والوں سے میں نے کہہ کر اسے پرائیوسی سیٹ کرارکھی ہوئی ہے ۔۔ کبھی کبھی دل نہیں ہوتا کہ گھر کا نمبر کہیں آؤٹ ہو، اسلئے میرا نمبر نا لوکل کال کرتے ہوئے کسی کو نظر آتا ہے نا ہی انٹرنیشنل کال کرتے ہوئے نظر آتا ہے Witheld لکھا ہوا نظر آتا ہے ۔۔ اگر میں ون فور سیون...
  3. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  4. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    نہیں ابن بھیا میں نے نہیں کی ۔ ۔میں جب کرتی ہوں آپ ریسیو کرلیتے ہیں ،، آج نہیں کی ۔۔ کسی اور کی ہوگی۔۔ :happy:
  5. ت

    میں، اردو محفل اور میرا کمپیوٹر

    :battingeyelashes: ہاں دلچسپ لکھا ہے :happy: مزہ آیا پڑھکے ۔
  6. ت

    میں، اردو محفل اور میرا کمپیوٹر

    وسلام ۔۔۔ جی ناز جہلم سے تو میرا گزر بہت بار ہونا ہے ۔۔میں نے سوچا تھا آپ سے ملتی ہوئی جاؤں گی :battingeyelashes: مگر آجکل کی ہوا کچھ ایسی چل رہی ہے کہ لڑکیاں،بالیاں سہیلیاں رابطے تو ضرور رکھتیں ہیں نیٹ سے مگر جب ملاقات کا وقت آئے تو وہ ملنا نہیں چاہتیں ۔۔:worried: اسلئے میں کنیفیوز ہوکر خاموش...
  7. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    تو اور کیا ، :happy: میں اپنے کھانے کھا کھا کر تنگ آئی ہوئی ہوں :noxxx: اب پاکستان جتنے دن رہوگی ۔۔ مہمان بن کر مزے مزے کے کھاؤں تو سہی :battingeyelashes: آپکو کس لئے بخار چڑھ گیا ہے مغل بھیا۔۔گاجر کا حلوہ کھا کھا کر،، یا پھر ویسے ہی موسمی بخار چڑھ آیا ہے :worried: ہمارے آنے سے پہلے فٹِ فاٹ...
  8. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    میٹھا تو میں کچھ بھی کھالوں گی :battingeyelashes: ۔۔ نمکین ہی اچھے لگے گے۔ ویسے زیادہ کچھ نا بنانا کیونکہ میں صرف چاول ہی کھاؤں گی :grin: ۔۔ اگر چاول نا ہو تو صرف ایک روٹی میں کھاتی ہوں اس سے زیادہ قسم سے لنچ میں کچھ نہیں کھانے ہوتا ۔۔۔ اور میں مذاق نہیں کررہی سچ کہہ رہی ہوں ۔ ۔ بس صرف میٹھا...
  9. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    سارہ ،، میرا بھانجا آنے کا پلان کررہا ہے کراچی :battingeyelashes: اُس نے اپنے دوستوں کو ملنا ہے مجھے کہہ تو رہا ہے کہ آنٹی میں آپکے ساتھ ہی ہوآتا ہوں۔۔ وہ اپنے دوستوں کی طرف نکل جائے گا اور میں تم سب کی طرف ،، لنچ میں تمھارے ساتھ ہی رکھنا چاہوں گی ۔۔ مگر اگر بھانجا نا آسکا تو مجھے ضرورت پڑے...
  10. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    اس بار میں سب کی فوٹو گرافی کروں گی :party: :battingeyelashes:
  11. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    ابنِ بھیا میرے ہوتے ہوئے کچھ بھی خفیہ نہیں ہوگا :chatterbox: آپ بے فکر ہوجائیے میں ملاقات کا مفصل احوال لکھوں یا نا :battingeyelashes: تصویریں تو ضرور ہی لے آؤں گی سب لڑکوں کی :battingeyelashes: :party:
  12. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    شکریہ ابو شامل ۔ ۔ محب کے آنے کا سنُ کر فرزانہ بہت خوش ہوئیں ہیں محب سے انکی بہت اچھی باتچیت ہے :battingeyelashes: لہذا محب سے کہئیے گا ضرور شامل ہو۔۔ ہم انشااللہ بائیس ، تیئس، چوبیس ، پچیس مارچ کی کوئی ایک ڈیٹ کو آن شامل ہوں گئیں ۔۔
  13. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں ابھی کھانا کھاکے اٹھیُ ہوں اب :tv: :headphone:
  14. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    میرے لئے بچا رکھئیے م م بھائی۔۔ سارا ہڑپ کیا تو پیٹ میں درد ہوگا ۔:chatterbox:
  15. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    جی ،، اب تو میں پہنچ کر فرزانہ سے رابطہ کروں گی ۔۔ رابطہ ہوگیا تو پھر فرزانہ کے لئے مجھے اپنی ڈیٹ انہی ڈیٹس کو رکھنی ہے جب ہم دونوں ایک ساتھ ہی آئیں گیئں ۔۔ مگر اگر فرزانہ کا رابطہ نا ہوا تو پھر میں آرام سے ،، تشریف لاؤں گی مگر مارچ میں ہی آجاؤ ںگی ،، مگر کچھ دن آرام فرما کے ،، میں آپ سب کے...
  16. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    خیر شمشاد جی تو مل ہی لیتے انکو کوئی کمپلیکس نہیں ۔۔ نا ہی انہوں نے نیٹ پے جھوٹ بول رکھے ہیں ۔۔ ویسے میرا ذاتی تجربہ یہ بولتا ہے کہ عموما نیٹ پے لوگ ایک دوسرے کو تب نہیں ملتے جب انہوں نے گھڑلا مار رکھے ہوں جھوٹ بولتے ہیں اسلئے اکثریت ملنے سے کتراتے ہیں :battingeyelashes: آپ نے وجہ پوچھنی تھی...
  17. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    :headphone: :kiss3:
  18. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    :angel: کیا بتاؤں ۔۔ سہیلوں سے ملنا تھا میں نے اور فرزانہ نے ۔۔۔ مگر اب معلوم پڑا ہے لوگ سامنے آنے سے کتراتے ہین ۔۔ اللہ جانے کیا کمپلیکس ہوتا ہے لوگ دوسروں کے سامنے آنا نہیں چاہتے ۔۔ شاید جو وہ ہیں جیسے ہیں اسکو چھپانے کو لگے رہتے ہیں ۔۔:battingeyelashes:
  19. ت

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    جسکو کبھی غصہ نا آتا ہو وہ انسان ہی نہیں ہے :battingeyelashes: ۔۔ غصے والے لوگ صیح ہوتے ہیں ، غصہ آتا ہے تو جو دل میں ہوتا ہے نکال باہر کرتے ہیں (میری جیسے ، ، اور پھر اندر سے بھی کول ہوتے ہیں باہر سے بھی ۔ ۔ جو غصہ نا کرے نا نکالے وہ بندہ خطرناک ے ۔۔ :battingeyelashes:
  20. ت

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    یہ کچھ لچاُ لفنگا ٹائپ کا ہے جیسے کہ بدمعاشی کرتے ہوئے کچھ لوگ آنکھ مارتے ہیں ۔ ۔ اسلئے جو یوز کرتے ہیں انکا تاثر بہت براُ پڑتا ہے مجھے ۔ ۔
Top